اے آر وائی نیوز کے مطابق پیپلزپارٹی کی سابق رکن اسمبلی سعدیہ جاوید کے گھر سے گھریلو ملازمہ 85 لاکھ روپے کا سونا اور 5 لاکھ روپے نقدی چرا کر فرار ہوگئی۔مقدمے کے متن کے مطابق 6 اکتوبر کو گھریلو ملازمہ کام کرکے سہ پہر سوا تین بجے واپس گئی، 7 اکتوبر کو چوری کا علم ہوا۔
سعدیہ جاوید کا کہنا ہے کہ متعلقہ ایس ایچ او تین روز کے بعد مجھے ملے، ایم پی اے ہونے کے باوجود پولیس کا رویہ ایسا رہا، مجھے ملزمان پکڑنے کے لیے وظیفہ پڑھنے کا مشورہ دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ وظیفے کے ذریعے چور پکڑنا ہے تو پولیس کا پھر کیا کام ہے، علاقے میں چوری ڈکیتیاں بہت زیادہ بڑھ گئی ہیں۔
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد میں وزارت اطلاعات کی اہم خاتون افسر کے گھر پر ڈکیتی، ڈاکو کیا کچھ ...اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد میں تھانہ لوہی بھیر کی حدود میں وزارت اطلاعات کی خاتون افسر کے گھر مبینہ ڈکیتی میں ڈاکو گھر سے 10 تولے سونا اور 80 ہزار روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ تھانہ لوہی بھیر میں 3 اکتوبر کو ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ ڈاکو خود کو ایف آئی اے اہلکار بتا کر گھر میں تلاشی کے بہانے داخل ہوئے اور 10 تولے سونا اور 80 ہزار روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔ وزارت اطلاعات کی خاتون افسر کا کہنا ہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
فیصل آباد،پٹرولنگ پولیس نے شیخوپورہ روڈ پر ڈاکو حسینا کو ساتھی سمیت گرفتار ...فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد پٹرولنگ پولیس نے شیخوپورہ روڈ پر ڈاکو حسینا کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا، اسلحہ سمیت برآمد کر کے مزید برآمدگی کیلئے بازپرس شروع کر دی' پٹرولنگ پولیس کے عابد جاوید نے بتایا کہ دوران گشت شیخوپورہ روڈ پر 60 رب کے قریب پہنچے تو موٹرسائیکل سوار خاتون اور اس کا ساتھی شہری کو روک کر لوٹ مار کر رہے تھے۔پولیس کو آتے دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش کی تاہم تعاقب کر کے عائشہ بی بی اور اس کے ساتھی سلمان کو اسلحہ سمیت قابو کر کے تھانہ بلوچنی کی حوالات میں بند کروا دیا اور ان کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
میانوالی سے پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلانمیانوالی (ڈیلی پاکستان آن لائن) میانوالی سے تحریک انصاف کے ضلعی صدر سلیم گل نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سلیم گل کے ہمراہ تحریک انصاف کے 7 مقامی رہنما بھی موجود تھے، سابق ضلعی صدر کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو مفاد پرست لوگوں نے گائیڈ کیا ۔ اعلیٰ قیادت منظر عام سے غائب جبکہ کارکنان اذیتیں برداشت کر رہے ہیں۔ موجودہ حالات میں پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہیں۔ سلیم گل نے تحریک انصاف چھوڑنے کے اعلان کے دوران 9 مئی واقعات کی مذمت بھی کی ۔ گوجرانوالہ ؛ کشتی حاد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »