پی ٹی آئی خواتین ارکان اسمبلی نااہلی کیس، عدالت نے مزید دلائل طلب کرلئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی خواتین ارکان اسمبلی

کے نااہلی کیس میں مزید دلائل طلب کرلئے اور سماعت 15 نومبر تک ملتوی کردی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں پی ٹی آئی خواتین ارکان قومی اسمبلی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے ارکان اسمبلی نا اہلی کیس میں مزید دلائل طلب کرلیے،عدالت نے ملیکہ بخاری کے وکیل سے بھی تحریری دلائل طلب

کئے،عدالت نے کہا کہ تینوں ارکان قومی اسمبلی نامزدگی فارمز جمع کرانے کی تاریخ کے حوالے سے بتائیں، نامزدگی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ کیا تھی؟واضح کیاجائے، عدالت نے پی ٹی آئی کی خواتین ارکان اسمبلی نااہلی کیس کی سماعت 15نومبر تک ملتوی کردی ۔واضح رہے کہ مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی خواتین ارکان کنول شوزب،تاشفین صفدر اور ملائکہ بخاری کےخلاف درخواست دائر کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی نے وزیرِ اعلیٰ سندھ کو مٹھائی کیوں بھجوائی؟پی ٹی آئی نے وزیر اعلیٰ سندھ کو مٹھائی کیوں بھجوائی؟ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، ڈی ایس پی کے قتل میں ملوث ملزم گرفتارکراچی: سی ٹی ڈی کے شعبہ انویسٹی گیشن نے کارروائی کرتے ہوئے ڈی ایس پی راؤ شفیع اللہ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دھرنے والی پارٹی پی ٹی آئی امیدوار کی سہولت کار ہے: عاجز دھامرادھرنے والی پارٹی پی ٹی آئی امیدوار کی سہولت کار ہے: عاجز دھامرا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنماؤں نے مولانا کو دھمکیاں دینا شروع کر دیںwww.24newshd.tv اس کو لتر مارنے چاہیں۔۔ دھمکی اس کو سمجھ نہیں آتی۔۔ اس کو قائداعظم کے مزار کے سامنے مارنے چاہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

قومی ٹی ٹونٹی: ڈک ورتھ لوئس کے تحت ناردرن نے کے پی کے کو ہرا دیالاہور: (ویب ڈیسک) قومی ٹی ٹونٹی کپےکے 12 ویں میچ میں ناردرن ڈک ورتھ لوئس کے تحت کے پی کے کو ہرا دیا۔ شاندار باؤلنگ پر موسیٰ خان مرد میدان قرار پائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے پی پی کے سینئر رہنما کو قتل کردیاباجوڑ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر لیڈر میاں گل کو بدھ کے روز نا کون ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر لیڈر میاں گل کو بدھ کے روز نا معلوم مسلح افراد نے باجوڑ کے علاقے خار میں گولیاں مار کر قتل کردیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »