پی ٹی آئی کی مقبولیت خطرناک حد تک کم ہوگئی، سروے رپورٹ - ایکسپریس اردو

پی ٹی آئی کی مقبولیت خطرناک حد تک کم ہوگئی، سروے رپورٹ

03/07/2020 1:26:00 PM

پی ٹی آئی کی مقبولیت خطرناک حد تک کم ہوگئی، سروے رپورٹ

ستائیس فیصد لوگوں کا یہ خیال تھا کہ میاں شہباز شریف پاکستان کے موجودہ مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں

اسلام آباد: تازہ ترین سروےسے معلوم ہوا ہے کہ 2018 میں عام انتخابات سے لے کر اب تک پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی مقبولیت 8 فیصد کی خطرناک کمی کے ساتھ صرف 24 فیصد رہ گئی ہے جبکہ مسلم لیگ (ن) نے 27 فیصد مقبولیت کے ساتھ پہلی بار پی ٹی آئی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

فوج نے کراچی میں امدادی آپریشن شروع کردیا - ایکسپریس اردو سپریم کورٹ کا چیئرمین نیب کے افسران کی تعیناتیوں کے اختیار کا ازخودنوٹس - ایکسپریس اردو جونا گڑھ کو پاکستان کے نئے ’سیاسی نقشے‘ میں شامل کرنے کی قانونی حیثیت کیا ہے؟ - BBC News اردو

اس سروے میں پورے پاکستان سے 1702 افراد شریک تھے جن کی عمریں 18 سال سے 50 سال یا اس سے بھی زیادہ تھیں۔ شرکاء میں 46 فیصد خواتین اور 54 فیصد مرد شامل تھے۔ علاوہ ازیں، اس سروے میں رائے دینے والوں کی 54 فیصد تعداد کا تعلق پنجاب سے، 23 فیصد سندھ سے، 17 فیصد خیبرپختونخوا سے جبکہ 6 فیصد کا تعلق بلوچستان سے تھا۔

شرکاء میں سے 23 فیصد کا کہنا تھا کہ بے روزگاری پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے جبکہ 21 فیصد نے مہنگائی کو ملک کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا۔ 14 فیصد کے نزدیک کورونا وائرس کی وبا سب سے بڑا مسئلہ ہے جبکہ 11 فیصد نے کاروبار کے کم ہوتے ہوئے مواقع کو پاکستان کا سنگین ترین مسئلہ قرار دیا۔

مزید پڑھ: Express News »

یورپی یونین کے بعد برطانیہ کی بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی - ایکسپریس اردویورپی یونین کی ایئر سیفٹی ایجنسی پہلے ہی پی آئی اے کا فضائی آپریشن کا اجازت نامہ 6 ماہ کے لیے معطل کرچکی ہے

اسکردوبیس پرچینی فوج کی موجودگی کی بھارتی خبریں جھوٹی،بےبنیادہیں،آئی ایس پی آرآئی ایس پی آر نے بھارتی میڈیا میں چلنے والے جھوٹی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اسکردو میں لائن آف کنٹرول کے ساتھ قائم ایئر بیس پر اضافی فوجی تعینات نہیں کیے ہیں۔ SamaaTV

وزارت داخلہ کو سنتھیا کیخلاف پی پی پی کی درخواست کافیصلہ کرنےکی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv

سیالکوٹ میں پی آئی اے کی پروازوں کی ٹکٹوں کی فروخت میں بڑا فراڈ پکڑا گیاسیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کی ٹکٹوں کی فروخت میں مبینہ فراڈ سامنے آگیا ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پی آئی اے سیکیورٹی اینڈ

عوامی پسندیدگی میں نون لیگ نے پی ٹی آئی کو پیچھے چھوڑ دیاالیکشن کے بعد سے پہلی مرتبہ عوامی پسندیدگی میں مسلم لیگ نون، تحریک انصاف سے آگے نکل گئی، انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینئن ریسرچ کے سروے میں 27 فی صد افراد نے مسلم لیگ نون کو ووٹ دینے کا ارادہ ظاہر کر دیا،24 فیصد افراد تحریک انصاف کے حامی ہیں جبکہ11 فیصد نے پیپلز پارٹی کو ووٹ دینے کے حق میں رائے دی ہے۔

لندن سے پی آئی اے کی پرواز اسلام آباد کے لیے روانہبرطانوی حکام نے لندن میں پی آئی اے کے طیارے کو پرواز سے روک دیا تھا، ایوی ایشن ذرائع تفصیلات جانئے: DailyJang