پی ٹی آئی رہنماعامرڈوگر لانگ مارچ کے دوران گاڑی کی چھت سےگرگئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی رہنماعامرڈوگر لانگ مارچ کے دوران گاڑی کی چھت سےگرگئے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر لانگ مارچ کے دوران گاڑی کی چھت سے گرگئے۔

عامر ڈوگرگاڑی کی چھت پر کھڑے ہوکرکارکنوں کا حوصلہ بڑھا رہے تھےکہ گاڑی کی معمولی حرکت پر دھڑام سے نیچے آگرے، ان کے نیچےگرنے پر قریب موجود پی ٹی آئی کارکنوں نے انہیں سنبھالا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما کھیل داس کوہستانی نے ٹوئٹر پر ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی اسلام آباد میں اپنی نگرانی میں آگ لگوا رہے تھے کہ اچانک خودگاڑی سےگرگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sorry

مر جاتے تو پہلے شہید ہوتے ازادی مارچ کے ہاے اتنا اچھا موقع نکل گیا ہاتھ سے🤣🤣🤣

کس پاگل نے کہاا تھا گاڑی پر چڑھنے کو 🙃🙃

جو لوگوں کی نظروں سے گر گۓ ہیں وہ اب جہاں سے بھی گریں کوئ فرق نہی پڑتا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس کی پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو گرفتار کرنے کی کوشش کارکنوں کی مزاحمتپولیس کی پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو گرفتار کرنے کی کوشش، کارکنوں کی مزاحمت AzadiMarchPTI PTILongMarch HammadAzhar MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI Hammad_Azhar Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو حراست میں لینے کی کوششپولیس کی جانب سے راوی پل کے قریب حماد اظہر کے قافلے کو روکا گیا اور انہیں گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی Police ko b danday mar mar k inka hashar krna chaye And failed 😅
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کی پی ٹی آئی کے ساتھ معاہدہ طے پانے کی تردیدPata nai konsa door main g raha han hum andha han🖐🏿🖐🏿 Laaaaanattt Chalo shukar hai, tum logon se toh wese bhi koi bat nahi honi chahiye
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی اے نے انٹرنیٹ اور موبائل سروس بندش کی خبروں کی تردید کردی - ایکسپریس اردوترجمان پی ٹی اے کے مطابق ایک کمپنی ٹرانس ورلڈ کی سروس میں کچھ خرابی کی اطلاعات ہیں جسے چیک کیا جارہا ہے Sangjani Islamabad, No PTCL service No Mobile serivce in sargodha city جھوٹے۔۔۔ شام 5 بجے سے موبائل سروس بند ہے ۔۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پارٹی کیخلاف چھاپوں کی مذمت - ایکسپریس اردوجب بھی اقتدار ہاتھ لگتا ہے تو ن لیگ فسطائیت پراترتی ہے، عمران خان کا ٹوئٹ 😂Labeek Waly yad a rahy Hy kia O zalim insan Yeh makafat e Amal hy یہ ردعمل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی فضائی میزبان قیمتی موبائل فونز کی اسمگلنگ میں ملوث -ٹورنٹو سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں تعینات تین فضائی میزبانوں کے مبینہ طور پر قیمتی موبائلوں کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کا آجکل پوری دنیا کی لڑائیوں، سیاست کا محور معیشت یعنی economy ہے۔ جو شخص ملکی معیشت کو مضبوط کرے گا چاہے وہ ویلکم،جو ملکی معیشت کو غریب کرے اسکو کچلنا چاہیئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »