پی ٹی آئی نے نیب ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی نے نیب ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا pakistan SupremeCourt imrankhan nabamendment

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے نیب قانون میں حالیہ ترامیم کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔

تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے کی گئی نئی نیب ترامیم کو عدالت عظمیٰ چیلنج کردیا۔ نیب ترامیم کیخلاف درخواست چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی طرف سے دائر کی گئی۔ جس میں وفاق اور نیب کو فریق بنایا گیا ہے۔ پی ٹی آئی نےدرخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ خواجہ حارث نیب ترامیم کیخلاف آرٹیکل 184/3 کی درخواست تیار کی، نیب قانون کے سیکشن 2،4،5، 6،25، 26 14،15، 21، 23 میں کی ترامیم بھی آئین کے منافی ہیں۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ نیب قانون میں یہ ترامیم آئین کے آرٹیکل 9، 14، 19A, 24, 25 کے بنیادی حقوق کے برعکس ہیں، نیب قانون میں کی گئی ان تمام ترامیم کا کالعدم قرار دیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹر مشتاق نے ٹی ٹی پی کیساتھ مذاکرات کا معاملہ ایوان میں اٹھا دیاسینیٹر مشتاق نے ٹی ٹی پی کیساتھ مذاکرات کا معاملہ ایوان میں اٹھا دیا arynewsurdu مزہ تو تب ہے جب پارلیمنٹ کی مرضی چلے اس معاملے میں اسٹیبلشمنٹ اور ان کے حواری TTP سے مذاکرات کا اختتامی بیان ایسے ہوگا (ٹی ٹی پی سے مذاکرات ناکام ہوگئے) کیونکہ انہیں پتہ ہے کہ امریکا کو اڈے دینے کے بعد افغانوں اور پشتونوں کے طرف سے رد عمل آئے گا اور اس رد عمل کو یہ لوگ خیالی TTP کے متھے لگانے کی کوشش کریں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا معاملہ،حکومتی اور اپوزیشن سینیٹرز نے کئی سوالات اٹھا دیےمذاکرات مکمل ہونے پر پارلیمنٹ کے سامنے رکھنے کا کیا فائدہ ؟ کیا پارلیمنٹ انگوٹھا چھاپ ہے، ربر اسٹیمپ ہے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم نے مل کر قوم کو بےوقوف بنایا'‘پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم نے مل کر قوم کو بےوقوف بنایا’ arynewsurdu نہ بنو Is kothy ke b sunain. Laanti o qabzi log Or ap hi to thy Jo har chiz mai pdm ka sath dete thy or PTIofficial ne apko senator banaya. Itni jaldi bhul gaye 🖐️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی پی 167 ضمنی الیکشن مہم کے دوران جھگڑا، پی ٹی آئی امیدوار طلب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہم ٹی ٹی پی سے مذاکرات خفیہ رکھنےکے حق میں نہیں، عرفان صدیقیکیا مذاکرات داخلی طور پر ہورہے ہیں یا باہر ممالک میں؟ ہمیں کوئی معلومات نہیں تھیں، اب جاکر معاملات کھلے ہیں، سینیٹر جناب آپ لوگ تو معاہدے خفیہ رکھنے کے ماہر ہیں سعودی عرب سے دس سال کا معاہدہ تھا مشرف سے ڈیل کا معاہدہ بھی خفیہ ہی رہا مگر اب باجوہ معاہدہ لیک ہو گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹی پی سے مذاکرات اور افغان طالبانکہاں ہیں اسٹیبلشمنٹ کے کارندے ،وہ میڈیا پرسنز جو روزانہ قوم کو یہ درس دیا کرتے تھے کہ افغان طالبان تو جہاد کررہے ہیں لیکن پاکستانی طالبان را اور این ڈی ایس کی پیداوار ہیں۔ Lanat safi pr Absolutely true. Taliban ( Afgha & Pakistan) are one identity. They are not Pakistan well wisher. صافی کا نفاق اس دن سے سامنے آ گیا جب سے اللہ نے افغان طالبان کو فتح عطا کی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »