پی ٹی آئی نے فیصل واوڈا کی جماعتی رکنیت ختم کردی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے فیصل واوڈا کو پارٹی سے نکال دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے فیصل واوڈا کی بنیادی جماعتی رکنیت ختم کردی ، رکنیت کے خاتمے کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔

علی حیدرزیدی کی جانب سے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر فیصل واوڈا کو شوکاز نوٹس جاری کیا گیا تھا ۔ شوکاز نوٹس میں فیصل واوڈا سے 2 روز میں جواب طلب کیا گیا تھا ۔ وقت مقرر میں جواب جمع نہ کرانے پر فیصل واوڈا کی جماعتی رکنیت ختم کر دی گئی ہے ۔ اس سے قبل جب علی زیدی نے پریس کانفرنس کرنے پر فیصل واوڈا سے وضاحت طلب کی تو انہوں نے جواب دیا کہ علی زیدی اس قابل نہیں کہ اُن کو جواب دیا جائے ۔گزشتہ روز فیصل واوڈا نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ میں اپنے قائد عمران خان صاحب کو سمجھاتا رہا ، بتاتا رہا ، نشاندہی کرتا رہا کہ ان کی 26 سال کی سیاسی محنت کو 2 خاص ، 3 سانپ اور کچھ کیڑے کسی اور ڈگر لے کر جا رہے ہیں ۔

میں اپنے قائد عمران خان صاحب کو سمجھاتا رہا، بتاتا رہا، نشاندہی کرتا رہا کہ انکی 26 سال کی سیاسی محنت کو 2خاص، 3 سانپ اور کچھ کیڑے کسی اور ڈگر لے کر جا رہے ہیں، جس سے ملک کو نقصان، PDM کو فائدہ اور اداروں سے محاذآرائی ہوئی، ہم سمجھوتے کے بہت قریب تھے، جلد انکے نام سامنے لاونگاانہوں نے مزید کہا کہ اس سے ملک کو نقصان ، پی ڈی ایم کو فائدہ اور اداروں سے محاذ آرائی ہوئی ۔ ہم سمجھوتے کے بہت قریب تھے ۔ جلد ان کے نام سامنے لاؤنگا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے فیصل واوڈا کی پارٹی رکنیت ختم کردیاسلام آباد : چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے شوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے پر فیصل واوڈا کی پارٹی رکنیت ختم کردی۔ Good👍.. Pet's of Establishment Bilkul sahi kiya jiski wafadari nhi uski koi auqat nhi خبر کو چھوڑو بس واڈا کی تصویر دیکھو 😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے فیصل واوڈا کو تحریک انصاف سے نکال دیاعمران خان نے فیصل واوڈا کو تحریک انصاف سے نکال دیا PTI ImranKhan FaisalVawda ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK FaisalVawdaPTI Detail News👇 ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK FaisalVawdaPTI LBW ho gya bechara
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے فیصل واؤڈا کی رکنیت ختم کر دیفیصل واؤڈا کو پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سے نکال دیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے شاہ محمود قریشی کو طلب کر لیااسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو طلب کر لیا۔ایف آئی اے نے سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں دھرنے کا معاملہ انتظامیہ اور پی ٹی آئی میں مذاکرات ناکاماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی دارالحکومت میں دھرنے کے معاملے پر انتظامیہ اور پی ٹی آئی میں مذاکرات ناکام ہو گئے، انتظامیہ نے پی ٹی آئی کی قیادت کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »