پی ٹی آئی رہنما پر فرد جرم عائد

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی رہنما پر فرد جرم عائد

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف دائر ہتک عزت کے دعوے پر سماعت

کی۔عدالت نے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ پر ہتک عزت کیس میں فرد جرم عائد کر دی۔واضح رہے کہ سعید غنی نے حلیم عادل شیخ اور دیگر کے خلاف ہتک عزت کے دعوے دائر کر رکھے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہری پر تشدد کا معاملہ تحریک انصاف کے رکن اسمبلی پر فرد جرم عائد کردی گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)مقامی عدالت نے شہری پر تشدد کیس میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی )کے رکن سندھ اسمبلی پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی پر ملک شہزاد اعوان فرد جرم عائدپی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی پر ملک شہزاد اعوان فرد جرم عائد PTISindh MemberSindhAssembly MalikShahzadAwan Indicted TortureCase PTISindhOffice PTI_KHI HaleemAdil ImranIsmailPTI SindhCMHouse ImranKhanPTI MalikShahzadPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعید غنی کی ہتک عزت کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل پر فرد جرم عائدسعید غنی نے حلیم عادل شیخ اور دیگر کے خلاف ہتک عزت کے دعوے دائر کر رکھے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہری پر تشدد کیس میں پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی پر فرد جرم عائد - ایکسپریس اردوعدالت نے کیس کے تفتیشی افسر کو بھی نوٹس جاری کردیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خواتین کی بے حرمتی کا کیس پی ٹی آئی رکن اسمبلی سمیت 3 افراد پر فرد جرم عائدجوڈیشل مجسٹریٹ غربی کراچی کی عدالت نے گھر میں داخل ہوکر شہری پر تشدد اور خواتین کی بے حرمتی کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی ملک
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کیسز: دوران پرواز اور پبلک ٹرانسپورٹ میں کھانے کی تقسیم پر پابندی عائد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »