پی ٹی آئی رکن اسمبلی فضل الہی کا واپڈا اور گیس دفاتر کو تالے لگانے کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پی ٹی آئی رکن اسمبلی کا واپڈا اور گیس دفاتر کو تالے لگانے کا اعلان

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

خیبرپختونخوا حکومت کے پارلیمانی سیکرٹری فضل الہی نے بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کے خلاف سڑکوں پر نکلنے اور واپڈا ہاؤس و سوئی گیس دفاتر کو تالے لگانے کا اعلان کردیا۔

پشاور میں منعقدہ جرگے میں بات کرتے ہوئے فضل الہی کا کہنا تھا کہ محکمہ سوئی گیس اور پیسکو افسران پی ٹی آئی حکومت کے خلاف سازشیں کررہے ہیں، گیس پریشر اور بجلی کا مسئلہ بنا کر پی ٹی آئی کو بدنام کیا جارہا ہے۔ فضل الہیٰ نے کہا کہ عوام اب مزید تکلیف برداشت نہیں کرسکتے، اب ظالم کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کریں گے، گیس پریشر اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل نہ کیا گیا تو عوام کے ساتھ سڑکوں پر ہوں گے، محکمہ سوئی گیس اور واپڈا ہاؤس کو تالے لگائے جائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عدلیہ حریفوں شریفوں کو چھوڑ کر، الیکشن کمیشن مشین کی مخالفت ، ایف بی آر ٹیکس اور امریکہ ڈالر کے ریٹ ، واپڈا بجلی ، پی ایس او اور اوگرا تیل و گیس ، شوگر ملیں جینی، فلور ملیں آٹا ، کسان اور آڑھتی دیگر اجناس کی ریٹ بڑھا کرکے PTIMF حکومت کو بدنام کر رہے ہیں؟

پچھلی صدی میں لے جا کر ہی چھوڑیں گے ہم کو یہ

دیر آید درست آید

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیگی ایم پی اے اظہر عباس چانڈیہ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلانکوی ویڈیو بن گیی ھو گی ، الحمد للہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاکصفی اللہ دیسی ساختہ بارودی سرنگوں کے حملوں اور اغوا میں بھی مطلوب تھا، آپریشن میں برآمد بھاری مقدار میں گولہ بارود تحویل میں لے لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملکی ہوائی اڈوں پر بڑھتے وی آئی پی پروٹوکول پر وزیراعظم کا اظہارِ تشویشآپ خود جی الیون ڈسٹرکٹ کورٹ کا افتتاح کرنے آئے ہیلی کاپٹر سے اترے پر دو سومیٹر جانے کے لیے پراڈو کا استعمال کیا ساتھ پانچ چھ پراڈو اور تھیں پولیس اور رینجر تمام بلڈنگز پہ موجود تھی فوج ظفر موج آپ کے ساتھ تھی حالانکہ آپ پرٹوکول ختم کرنے کا وعدہ کر کے آئے تھے دوسرے کیسے ٹھیک ہوں گے Exceeded More than 10 hrs continue unannounced non scheduled loadshedding in sector 10 bagh e korangi. Area supply just flactuating and nothing. All 3 scheduled has been merged in non scheduled loadshedding sector 10 korangi, Assembly aur awano ki Loadshedding aisay q nahi hoti
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: پی ٹی آئی کارکنان کا گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجبلدیہ ٹاؤن میں وسائل مل رہے ہیں نہ مسائل حل کیے جارہے ہیں، مظاہرین تفصیلات جانیے: DailyJang تحریک طالبان پاکستان کا مستقبل 👇
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے نے برطانیہ کے لیے پروازوں کا شیڈول تیار کر لیابرطانیہ کی جانب سے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے بعد قومی ایئر لائن (پی آئی اے)نے برطانیہ کے لیے پروازوں کا شیڈول تیار کر لیا ہے۔پاکستان انٹرنیشنل ایئر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کا راولپنڈی میں نیشنل ٹی20 کپ کرانے کا فیصلہپاکستان کرکٹ بورڈ نے راولپنڈی میں نیشنل ٹی20 کپ کرانے کا فیصلہ کیا ہے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کی جانب سے نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کا دورہ منسوخ ہونے کے بعد TheRealPCBMedia TheRealPCB kewisthecowards Should be Trending 👆✌️ Sorry NewZealandCricket!!! You have shown that you belong to a very small coward country with coward beliefs and no cricket ethics. iramizraja BLACKCAPS NewZealandTimes TheRealPCB ICC cricketworldcup WaseemBadami babarazam258
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »