پی ٹی اے نے انٹرنیٹ اور موبائل سروس بندش کی خبروں کی تردید کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھیے: expressnews

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک میں انٹرنیٹ اور موبائل سروسز بند کرنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔

پی ٹی اے کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملک کے کسی بھی حصے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند نہیں کی گئی اور نہ ہی اس حوالے سے کوئی فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان پی ٹی اے نے کہا کہ سوشل میڈیا پر انٹرنیٹ سروس بندش کی غلط خبریں چلائی جارہی ہیں جو حقیقت کے بالکل برعکس ہیں البتہ ایک کمپنی کی سروس ضرور متاثر ہوئی جسے دور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ کچھ دیر قبل سوشل میڈیا پر افواہیں زیر گردش تھیں کہ حکومت نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے پیش نظر ملک بھر میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Proof!

جھوٹے۔۔۔ شام 5 بجے سے موبائل سروس بند ہے ۔۔۔۔

No Mobile serivce in sargodha city

Sangjani Islamabad, No PTCL service

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس کی پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو گرفتار کرنے کی کوشش کارکنوں کی مزاحمتپولیس کی پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو گرفتار کرنے کی کوشش، کارکنوں کی مزاحمت AzadiMarchPTI PTILongMarch HammadAzhar MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI Hammad_Azhar Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی فضائی میزبان قیمتی موبائل فونز کی اسمگلنگ میں ملوث -ٹورنٹو سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں تعینات تین فضائی میزبانوں کے مبینہ طور پر قیمتی موبائلوں کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کا آجکل پوری دنیا کی لڑائیوں، سیاست کا محور معیشت یعنی economy ہے۔ جو شخص ملکی معیشت کو مضبوط کرے گا چاہے وہ ویلکم،جو ملکی معیشت کو غریب کرے اسکو کچلنا چاہیئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو حراست میں لینے کی کوششپولیس کی جانب سے راوی پل کے قریب حماد اظہر کے قافلے کو روکا گیا اور انہیں گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی Police ko b danday mar mar k inka hashar krna chaye And failed 😅
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کی پی ٹی آئی کے ساتھ معاہدہ طے پانے کی تردیدPata nai konsa door main g raha han hum andha han🖐🏿🖐🏿 Laaaaanattt Chalo shukar hai, tum logon se toh wese bhi koi bat nahi honi chahiye
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پارٹی کیخلاف چھاپوں کی مذمت - ایکسپریس اردوجب بھی اقتدار ہاتھ لگتا ہے تو ن لیگ فسطائیت پراترتی ہے، عمران خان کا ٹوئٹ 😂Labeek Waly yad a rahy Hy kia O zalim insan Yeh makafat e Amal hy یہ ردعمل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی اے نے موبائل سروس بند کرنے کا حکم دے دیا(24 نیوز) گجرات، راولپنڈی اور لاہور کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس بند رہے گی۔ محکمہ داخلہ نے پولیس کی درخواست منظور کر لی۔ جہلم اور جی ٹی روڈ کے راستوں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »