پی سی بی نے محمد یوسف اور عبدالرزاق کو اہم ذمہ داریاں سونپ دیں - Sports - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محمد یوسف اور عبدالرزاق کو اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PCB PakistanCricket

لاہور: نوجوان کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل کرکٹ کیلئے تیار کرنے کا عزم، پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2 سابق کرکٹرز محمد یوسف اور عبدالرزاق کو ہائی پرفارمنس سینٹر کے کوچنگ پینل میں شامل کرلیا۔

پی سی بی کے مطابق محمد یوسف بطور بیٹنگ کوچ اور عبدالرزاق بطور بولنگ کوچ فرائض انجام دیں گے۔ محمد یوسف کو 373 جبکہ عبدالرزاق کو 343 انٹرنیشنل میچز کھیلنے کا تجربہ حاصل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی کو بقیہ پی ایس ایل میچزکااعلان کردینا چاہیئے، عاقب جاوید - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کےفنانشل اسٹرکچر سےپی ایس ایل فرنچائززمالی مشکلات کاشکار - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کےفنانشل اسٹرکچر سےپی ایس ایل فرنچائززمالی مشکلات کاشکار - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

’بھارتی کرکٹ بورڈ کی طرح پی سی بی کو بھی لیڈ لینی چاہیے‘سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے باقی میچز کے انعقاد کے لیے تاریخوں اور وینیوز کا اعلان ضروری ہے، پی سی بی نے بقیہ میچز نومبر میں کرانے کا سوچا ہے توجلد اعلان کریں، بھارتی کرکٹ بورڈ کی طرح پی سی بی کو بھی لیڈ لینی چاہیے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ای سی سی نے روز ویلٹ ہوٹل کو مالی امداد کی فراہمی کی منظوری دے دی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا بی آر ٹی کے افتتاح کا اعلان، منصوبہ اب بھی نامکملسائیکل ٹریک بی آر ٹی منصوبہ کا حصہ ہے تاہم خیبر بازار سے ڈبگری تک تقریباًدو کلو میٹر تک ہی سائیکل ٹریک مکمل ہو سکی ہے۔ سائیکل کے لیے 32 اسٹیشنز قائم کیے جانے تھے تاہم صرف 6 اسٹیشنز پر ہی کام مکمل ہوسکا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »