پی سی بی کی پی ایس ایل فرنچائزز کو نئے فنانشل ماڈل کی پیشکش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پی سی بی کی پی ایس ایل فرنچائزز کو نئے فنانشل ماڈل کی پیشکش تفصیلات جانیے : DailyJang

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

پی سی بی اعلامیے کے مطابق پاکستان میں کرکٹ کے فروغ میں اہم کردار ادا کرنے پر پی سی بی نے چھ فرنچائزز کی معاونت کرنے کے لیے انہیں پی ایس ایل 5 اور 6 کے لیے کوویڈ 19 ریلیف، پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن سے بیسویں ایڈیشن تک سینٹرل پول آف ریونیو میں ان کے شیئرز میں اضافے اور ڈالر کا ریٹ مقرر کرنے کی پیشکش کی ہے۔

چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے قانونی اور کنٹریکٹ کے تقاضوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے فرنچائزز کو ایک نئے فنانشل ماڈل کی پیشکش کی ہے۔پی سی بی کو امید ہے کہ فرنچائزز ایچ بی ایل پی ایس ایل کے برانڈ کو مستحکم کرنے کے لیے اس پیشکش کو قبول کریں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی نے پی ایس ایل فرنچائزز کو نئے فنانشل ماڈل کی پیشکش کردیآپ نے ویڈیو دیکھی زبیر عمر کی ? کتنا گھٹیا اور غلیظ انسان نکلا. پلیز آپ زبیر زانی سے دور رہنا. اور اسکو پھانسی تک لے کے جائیں. اپنا اور پارٹی کی عورتوں کا خیال رکھیں. شکریہ we_love_mohammad_ﷺ_challenge WE_WILL_CHANGE_THE_NATION WE_WILL_CHANGE_THE_WORLD দেশের_টাকা_দেশেই_থাক_মেভবুক_এগিয়ে_যাক বাংলার_গর্ব_মেভবুকের_স্বপ্ন mevbook Welcome_To_Mevbook Mevbook_Social_Media M_Fast_Courier_Service M_Fast Your_Trusted_ BN9656
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی سی بی کو سیکیورٹی اور کھانے کا 27 لاکھ کا بل موصولنیوزی لینڈ سے نہ ہونے والے میچ پر پی سی بی کو 27 لاکھ کا بل تفصیلات جانیے : DailyJang Pakistan Best team for T20WorldCup bassed on performance. Sharjeel Khan Muhammad Rizwan(wk) Babar Azam(c) Ahmed Shehzad Haider Ali Shoaib Malik Hussain Talat Imad Wasim Hassan Ali Wahab Riaz Shaheen Afridi (Fakhar zaman, Sohaib maqsood, Shadab khan, M.amir)iramizraja 4000 افراد تعینات کئے گئے تھے ایک ہفتے کے لئے، یعنی فی کس کل خرچ 675 روپے- یعنی فی کس روزانہ 100 روپے سے بھی کم- ویسے بریانی کی پلیٹ کتنے کی آتی ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی کا ناقص وکٹوں پر اظہار ناراضگی01:11 PM, 27 Sep, 2021, کھیل, لاہور : نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں غیر معیاری وکٹوں پر چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے ۔ رمیز راجہ نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایف بی آر کی یقین دہانی تاجروں نے ہڑتال کی کال واپس لے لیAssured by the FBR, the traders withdrew their strike call
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایف آئی سی کی انجیو گرافی مشین 4ماہ سے خراب،مریضوں کی مشکلات مزید بڑھ گئیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کراچی کی بہتری کیلئے سندھ حکومت کو ملکر کام کرنے کی پیشکشکراچی : وزیراعظم عمران خان نے کراچی سرکلر ریلوے کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا اور کہا کراچی کی بہتری کیلئے ملکر چلنا پڑے گا، کراچی سرکلرریلوے کا افتتاح اھل کراچی کو بے وقوف بنانے کا شرمناک سیاسی سٹنٹ ھے خود حکومت نہیں جانتی کہ 111 ارب کی فنانسنگ کب کیسےاورکہاں سےآئیگی پاکستان ریلوے ایسے جدید منصوبے بنانے اور چلانے کی اھلیت رکھتا ھے نہ وسائل فیز1 کے بعدکس نے کیا کرنا ھے کوئ نہیں جانتا؟ Kabhii nahii karygii bilawal khusrii kaam چل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »