پی سی بی نے گھروں تک محدود 200 کھلاڑیوں کی ’’آن لائن‘‘ آزمائش کا پلان بنا لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی سی بی نے گھروں تک محدود 200 کھلاڑیوں کی ’’آن لائن‘‘ آزمائش کا پلان بنا لیا

لاہور: لاک ڈاؤن میں قومی کرکٹرزکوچاق وچوبند رکھنے کی تدبیریں شروع ہو گئیں جب کہ ۔

ایک ہفتے قبل ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق اور ٹرینر یاسر ملک کی جانب سے بھجوائے جانے والے پیغام میں کھلاڑیوں کو ہدایت دی گئی تھی کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہونے والی مشکلات اور محدود وسائل کو پیش نظر رکھتے ہوئے ایک پروگرام وضع کردیا گیا، اس میں سب کے لیے ٹریننگ کا برابر کا موقع ہے، آپ کو یقینی بنانا ہوگا کہ فٹنس کیلیے سو فیصد کوشش کر رہے ہیں، نظم و ضبط کا برقرار رکھتے ہوئے سخت محنت کریں، آن لائن ویڈیو کال کے طریقہ کار سے بھی جلدآگاہ کردیا جائے...

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک کنٹریکٹ رکھنے والے پلیئرز کی فٹنس صوبائی ٹرینرزکو جانچنا ہوگی، دوران ٹیسٹ کرکٹرز ٹائم سیٹ، پش اپس، سٹ اپ، چن اپ سمیت مختلف انڈور مشقوں سے یہ ثابت کرنے کی کوشش کریں گے کہ گھروں میں رہ کر فٹنس میں زیادہ خرابی نہیں آئی۔ یاد رہے کہ ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے گذشتہ دنوں صحافیوں کے ساتھ ویڈیو کانفرنس میں بھی تمام کرکٹرز کو ہدایت کی تھی کہ فٹنس کے معاملے میں سہل پسندی کا شکار نہ ہوں، ہرممکن طریقے سے اپنی فٹنس پر فوکس رکھیں تاکہ جیسے ہی صورتحال بہتر اور کرکٹ سرگرمیاں بحال ہوں تمام کھلاڑی میدان میں اترنے کے لیے تیار نظر آئیں، یوں بھی پی سی بی کی جانب سے فٹنس کے حوالے سے سخت پالیسی اختیار کی گئی ہے، معیار پر پورا نہ اترنے والے قومی اور ڈومیسٹک کرکٹرز کی ابتدائی طور پر تنخواہ میں کٹوتی اور بہتری نہ آنے پر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی کا قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہکورونا وائرس لاک ڈاؤن، فٹنس ٹیسٹ کب اور کیسے لئے جائیں گے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PakistanCricket CoronavirusPakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عالمی کرکٹ پر آئی سی سی کی گرفت کمزور پڑنے لگی - ایکسپریس اردوباہمی سیریز و لیگز سے پیسہ کمانے کیلیے بڑے بورڈزایونٹس کی میزبانی سے بچنے لگے، امیدوار تلاش کرنے میں مشکلات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ،کے پی اور پنجاب میں او پی ڈیز آج کھولی جائیں گیسندھ،کے پی اور پنجاب میں او پی ڈیز آج کھولی جائیں گی SamaaTV A very bad decision by the incompetent courts. Unfortunately it’s only here in pakistan that briefing was given to judges on behalf of hospitals matters. Bhai pehlain apni adalatain theek karo chor do baqi idaron ki jaan,
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ای سی سی اجلاس: وزیراعظم یوتھ بزنس لون سکیم کیلئے 84 کروڑ روپے کی منظوریاسلام آباد: (دنیا نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزیراعظم کے یوتھ بزنس لون سکیم کے لیے 84 کروڑ روپے کی منظوری دیدی ہے۔ TheOnlyHope YaMahdi Give this money to Ali Tareen. He needs loan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایاپاک فوج نے ڈرون کہاں اور کیسے گرایا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates Very well done
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

”مشکوک افراد سے کیوں ملے؟ “ پی سی بی کے پوچھنے پر عمر اکمل نے کیا جواب دیا تھا اور پھر انہیں کن ثبوتوں کے بارے میں بتایا گیا، عمر اکمل کو کس بات کا خدشہ ہے؟ انکشاف سامنے آ گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کو میچ فکسنگ کے الزام میں معطل کر کے ان پر فردجرم عائد کی جا چکی ہے جس کا انہوں نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »