پی سی بی نے نومبر، دسمبر میں ٹی 20 ہوم سیریز پر کام شروع کر دیا، کس ٹیم کو دعوت دینے کی منصوبہ بندی ہو رہی ہے؟ پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری آ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ اور ایشیاءکپ کے انعقاد کے خدشات کے پیش نظر رواں برس ایک اور ہوم سیریز

کیلئے مختلف پہلوؤں پر کام شروع کردیا ہے اور اس حوالے سے اکتوبر اور نومبر میں مختصر طرز کرکٹ کی ہوم سیریز کیلئے کام ہو رہا ہے۔

طیارہ حادثہ کے دوران زخمی ہونے والی 12 سالہ لڑکی دم توڑ گئی ، یہ کس طرح زخمی ہوئی تھی ؟ افسوسناک خبر آ گئی ذرائع کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کی خواہش ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ اگلے سال کیلئے ملتوی ہو اور بھارت 2021ءکے بجائے 2022 میں ورلڈ کپ کی میزبانی کرے۔پی سی بی نے آئی سی سی کے اجلاس سے قبل بی سی سی آئی کے فیصلے سامنے آنے کے معاملے کو بھرپور انداز میں اٹھایا ہے اور معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے۔

آئی سی سی سے دیگر کرکٹ بورڈز نے بھی اس معاملے پر احتجاج کیا اور فیصلوں کے حوالے سے خبریں منظر عام پر آنے کو تشویشناک قرار دیا۔اجلاس میں آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کے اراکین کی سربراہی میں عالمی ماہرین کے تعاون سے فوری طور پر آزادانہ تحقیقات کروانے پر اتفاق کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلیم ملک نے پی سی بی کے سوالات کو مسترد کردیاسلیم ملک نے پی سی بی کے سوالات کو مسترد کردیا ARYNewsUrdu Leave him alone he's become an old man.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جن لوگوں کو پی سی بی میں نوکریاں ملتی ہیں وہی خوش رہتے ہیں : عاقب جاوید‏سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ جن لوگوں کو پی سی بی میں نوکریاں ملتی ہیں وہی خوش رہتے ہیں۔ فکسنگ کے ایشو کوئی ایسا کرکٹر نہیں بولا جس کانام آیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ مکانوں پرگرتا توزیادہ نقصان ہوتا، ایس بی سی اےطیارہ مکانوں پرگرتا توزیادہ نقصان ہوتا، ایس بی سی اے SamaaTV کہا پے گرا مکانوں پے ہی Isbar to plan crash hua hai.agli bar india ki bomb girega namard pakistani o. Bharat mata ki jai.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جاوید جبار سیاسی مخالفت کے باعث این ایف سی ایوارڈ سے مستعفی - Pakistan - Dawn Newsباوقار شخصیت کا باوقار فیصلہ۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایک کروڑ 44 لاکھ روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ پی سی بی ان ایکشن، سابق عہدیدار سے حساب مانگ لیا، نوٹس جاریکراچی  (ویب ڈیسک) کرکٹ کے نام پر عجب کرپشن کی غضب کہانی،بورڈ دستاویزات نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ سابق کرکٹ بورڈ کی ملی بھگت، سرکاری زمین سے کروڑوں روپے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی نے معشیت کے مزید شعبے کھولنے کیلئے صوبوں سے رائے طلب کرلی - Pakistan - Dawn Newsاجازت دینے سے پہلے ہسپتالوں میں جگہ بھی تیار رکھیں ورنہ سول اور جناح ہسپتال کی حالت دیکھ لیں ؟؟؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »