پی ایس ایل6: کنگز نے گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کیلئے کوالیفائی کر لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل6: کنگز نے گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کیلئے کوالیفائی کر لیا

یاد رہے کہ پاکستان سپر لیگ 6 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پہلے ہی ایونٹ سے آؤٹ ہو چکی ہے۔ کراچی کی فتح کے بعد لاہور قلندرز ایونٹ سے آؤٹ ہونے والی دوسری ٹیم بن گئی۔177 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرف سے اننگز کا آغاز جیک ویدرآلڈ اور صائم ایوب نے کیا، دونوں کے درمیان 32 رنز کی شراکت داری بنی جس کا خاتمہ محمد الیاس نے کیا۔ صائم ایوب 19 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

جیک ویدر آلڈ نے 25 سکور کی باری کھیلی، ارشد اقبال کی گیند پر بولڈ ہوئے، عثمان خان کی باری 15 تک محدود رہی، محمد الیاس کا نشانہ بن گئے۔ دیگر بیٹسمینوں میں اعظم خان 15 ، حسان خان24، عبد الناصر صفر پر آؤٹ ہوئے۔ سرفراز 51 سکور کیساتھ نمایاں رہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 162 رنز بنا سکی۔ محمد الیاس نے تین جبکہ ارشد اقبال نے دو وکٹیں حاصل کیں۔کراچی کنگز کی طرف سے اننگز کا آغاز بابر اعظم اور شرجیل خان نے کیا۔ دونوں نے محتاط انداز اپناتے ہوئے سکور کو آگے بڑھایا۔

کراچی کو پہلا نقصان 71 کے مجموعی سکور پر اٹھانا پڑا جب بابر اعظم 23 سکور بنا کر عبد الناصر کا شکار بن گئے، گپٹل 5 سکور بنا کر آؤٹ ہوئے، شرجیل خان کی اننگز 45 سکور پر ہمت ہار گئی۔ دیگر بیٹسمینوں میں نجیب اللہ زدران 12، کپتان عماد وسیم 3، دانش عزیز نے 45 رنز کر آؤٹ ہوئے۔ کراچی کی ٹیم مقررہ اوورز میں 176 رنز بنا سکی۔ پی ایس ایل میں ڈیبیو کرنے والے اریش علی خان نے 4 اوورز میں 28 رنز دیکر چار شکار کیے۔ جیک ویدر آلڈ، عثمان خان، صائم ایوب، سرفراز احمد، اعظم خان، عبد الناصر، حسان خان، جیک ویلڈر میتھ، اریش علی خان، نسیم شاہ، خرم شہزادعماد وسیم، بابر اعظم، شرجیل خان، نجیب اللہ زدران، نور احمد، مارٹن گپٹل، چیڈویک والٹن، ارشد اقبال، دانش عزیز، محمد عامر، محمد الیاس

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I hope I’m not wrong , I think Lahore is out of the Tournament. Sad 😞

کراچی لکھتے ہوئے شرم آتی ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 6:کراچی کنگز نے لاہورقلندر کو ہرادیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6 : کراچی کنگز کی پلے آف میں رسائی گلیڈی ایٹرز کو شکستابوظبی: پی ایس ایل 6 کے 29ویں میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو14 رنز شکست دے کر پلے آف میں رسائی حاصل کرلی۔ ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جانے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی نے پی ایس ایل میں وکٹوں کی نصف سنچری مکمل کر لیJun 19, 2021 | 12:37:PM, کھیل, PSL, PSL News Update, ابوظہبی (ویب ڈیسک) لاہور قلندرز کے شاہین شاہ آفریدی پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں اب تک سب سے زیادہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بابراعظم نے پی ایس ایل میں 2000 رنز مکمل کرلیےپی ایس ایل میں بابر اعظم کا بڑا کارنامہ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6: کراچی کنگزکاکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہپی ایس ایل 6: کراچی کنگزکاکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ HBLPSL6 QGvKK KarachiKings QuettaGladiators thePSLt20 KarachiKingsARY TeamQuetta
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6 لاہور قلندرز پر پلے آف سے باہر ہوجانے کی تلوار لٹکنے لگیپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں مسلسل چار شکستوں کے بعد لاہور قلندرز پر پلے آف سے باہر ہوجانے کی تلوار لٹکنے لگی اور اس کی پی ایس ایل 6 میں بقا کی اب ساری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »