پی ایس ایل؛ فرنچائزز کو سبز باغ میں نوٹوں کے درخت کی تلاش - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رمیز راجہ کی جانب سے ہر ٹیم کو 81 کروڑ روپے پرافٹ کے دعوے پر ٹیم حکام حیران، غلط قرار دے دیا مزید پڑھیے: ExpressNews

پی ایس ایل فرنچائزز کو سبز باغ میں نوٹوں کے درخت کی تلاش ہے۔

رمیز نے پی ایس ایل سینٹرل پول سے فی فرنچائز حصے کا تو اعلان کیا مگر وہ یہ حقیقت فراموش کر گئے کہ منافع تو اخراجات نکالنے کے بعد ہوتا ہے، پی ایس ایل کی ٹی وی پروڈکشن کے اخراجات کا95 فیصد حصہ فرنچائزز کو دیناپڑتا ہے۔ دوسری جانب پی سی بی نے تاحال فرنچائزز کو کوئی ادائیگی نہیں کی،معاہدے کے تحت 5 مئی تک 50 فیصد رقم دینا تھی مگر ایسا نہ ہوا، اس کی وجہ بعض اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے رقم نہ ملنے کو قرار دیا جا رہا ہے،اس حوالے سے بورڈ کے سی ایف او نے ٹیم مالکان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جولائی میں 90 فیصد ادائیگی کر دی جائے گی،باقی10 فیصد حصہ معاہدے کے تحت دسمبر تک روک کر رکھا جاتاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس قاضی فائز ریٹائرڈ ججز کو کسی بھی قسم کی مراعات دینے کے مخالفانصاف کی فراہمی کو متاثر کرنے والے کئی اہم معاملات 2019 سے توجہ طلب ہیں، رجسٹرار سپریم کورٹ کی ان معاملات کے بجائے نظر عوامی وسائل کی طرف ہے، قاضی فائز عیسیٰ سستی شہرت حاصل کرنے کے لئے سوشل میڈیا پر بیان دینا بند کرو Shahzad_IQBALpk پاکستان میں اصلی اور نسلی منصف اگر کسی ماں نے پیدا کیا ہے تو وہ صرف جسٹس قاضی فائز عیسی ہیں Shahzad_IQBALpk سپریم کورٹ میں اس وقت تین ججز ہیں جو فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق کرتے ہیں باقی سب طاقتور حلقوں کو خوش کرنے اور مال بنانے میں لگے ہیں ان لوگوں کا بس نہی چلتا ورنہ پاکستان کو بیچ کر کھا جایں خود پلاٹ لیتے ہیں اور اپنے پلاٹ کے فیصلے بھی خود کرتے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سدھو کے آخری گانے کو یوٹیوب سے ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی - ایکسپریس اردوآنجہانی گلوکار کے گانے میں خالصتان تحریک کے رہنماؤں کا ذکر سمیت سکھوں کا جھنڈا بھی دکھایا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں بلدیاتی انتخابات اتوار کو، ہمارے امیدواروں کو ووٹ دیں: عمران خان، بلاول کی اپیلحیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔ Plz Imran Khan ko vote dain
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور: شوہر کو بیوی کے اغوا و زیادتی کے الزام سے بری کردیا گیاعدالت کا کہنا تھا کہ شواہد کے مطابق خاتون اغوا ہوئی نا ہی اس کے ساتھ کوئی زیادتی ہوئی، وہ ملزم کی بیوی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہتھنی کی اپنے بچے کو دریا میں بہنے سے بچانے کی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ ویڈیو جنوب بنگال کے شہر نگرکاتاکے قریب ایک دریا کی ہے Jasay ppp pakistan ko bachany ki koshish kar rahi hai Vj
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کو پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایتلاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر ارکان کا نوٹیفکیشن نہ کرنےکے خلاف تحریک انصاف کی درخواست منظور کرلی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »