پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز کس بیٹر کے پاس ہے؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان سپر لیگ 7 کا پہلا میچ آج کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں رات 8 بجے کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ایونٹ کے آغاز پر آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے گزشتہ

6 سیزنز کے ریکارڈ کے مطابق ٹورنامنٹ میں اب تک سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز کس کھلاڑی کے پاس ہے؟یہ اعزاز کراچی

کنگز کے بیٹر بابر اعظم کے پاس ہے جنہوں نے 6 سیزنز میں 58 میچز کھیلے اور ان میں 43.12 کی اوسط سے 2070 رنز اسکور کیے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

babar Azam

babar azam

Kamran Akmal

ہر بات ہم سے ہی پوچھنی ہے تو پھر بند کر دو چینل bc

Babar Azam

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج ہوگیپاکستان سُپر لیگ سیون کے لیے میدان سج گیا، رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج کراچی میں منعقد ہوگی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انتظار کی گھڑیاں ختم، پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز آج سے ہوگاپہلے میچ میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی Waiting
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کا پہلا ٹاکرا، کراچی کنگز کے اہم کھلاڑی کی شرکت مشکوکپی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں کراچی کنگز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کرکٹرز کون؟کرکٹ کے سب سے بڑے میلے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں سیزن کا آغاز آج سے ہورہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کی ٹیموں کے کھلاڑیوں کو 'اسٹیٹ گیسٹ' کا درجہ دینے کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت نے پی ایس ایل 7 کی ٹیموں کے کھلاڑیوں کواسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دینے کا فیصلہ کرلیا ، ....... Indian lobby and Raw agents active in Pakistan to destroy PSL. ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کی افتتاحی تقریب: تیاریاں مکمل شائقین کرکٹ پرجوش12:21 PM, 26 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, کراچی:  پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے 7 ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کیلئے تیاریوں کو حتمی شکل دی جا چکی ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »