پی ایس ایل: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہد آفریدی نے ذمہ دارانہ اننگز کھیلی : PSL2020 MSvLQ Lahore DawnNews

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے شان دار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے خلاف 139 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر 23 گیندیں قبل باآسانی حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔

دونوں نے اپنی ٹیم کی پانچ اوورز میں نصف سنچری مکمل کرا دی لیکن معین علی کی گیند پر چھکا مارنے کے بعد ایک اور بڑا شاٹ کھیلنے کی کوشش میں لِن کی اننگز اختتام کو پہنچی، انہوں نے 119 گیندوں پر 3 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے 39 رنز بنائے۔ عمران طاہر نے 19 رنز پر کھیلنے والے ولاس کو آؤٹ کرکے مشکلات میں گھری لاہور قلندرز کی ٹیم کو ایک اور نقصان پہنچادیا جس کے بعد محمد الیاس ڈیوڈ ویز کو بھی آؤٹ کردیا تاہم اس دوران قلندرز نے 100 رنز کا ہندسہ بھی عبور کرلیا اور جب چھٹی وکٹ گری تو ان کا اسکور 104 رنز تھا۔

سہیل اختر نے اننگز کے آخری اوور میں چھکے کے ساتھ سہیل تنویر کا سامنا کیا اور ٹیم کے اسکور کو معقول بنانے کی اچھی کوشش کرتے ہوئے 2 چھکوں کی مدد سے 14 رنز بٹورے۔سہیل اختر نے آؤٹ ہوئے بغیر 30 گیندوں پر 34 رنز بنائے۔لاہور قلندرز کے جیمز وینس ہدف کے تعاقب میں آؤٹ ہونے والے ملتان سلطانز کے پہلے بلے باز تھے جنہیں شاہین شاہ آفریدی نے آؤٹ کیا، وینس نے 18 رنز کی اننگز کھیلی جس کے بعد 43 کے اسکور پر معین علی 11 رنز بنا کر محمد حفیظ کے ہاتھوں رن آؤٹ...

شاہد آفریدی نے 2 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 21 رنز کی اننگز کھیل کر سلطانز کو کامیابی دلائی اور ان کے ساتھ خوشدل شاہ 6 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل 5 کے لئے ٹریفک پلان جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کا پاکستان میں ہونا خوش آئند ہے، کپتان ملتان سلطانز شان مسعودلاہور: (دنیا نیوز) پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود نے ایونٹ کے تمام میچز پاکستان میں منعقد ہونے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جیت کے جذبے سے میدان میں اتریں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 5 کی رنگارنگ تقریب کا آغازایچ بی ایل پی ایس ایل 5 کی رنگارنگ تقریب کا آغاز HBLPSLV HBLPSL5 TheRealPCB TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 5میں آج 2میچز کھیلے جائیں گےکون کونسی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSL2020 KarachiKings LahoreQalandars PeshawarZalmi MultanSultans
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2020ء : لاہور قلندرز کو ہوم گراؤنڈ پر ملتان سلطانز کے ہاتھوں شکستلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020ء کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو ہوم گراؤنڈز پر با آسانی شکست دیدی۔ Farishtay4 😟😟😟😟 پہلا میچ بھی ہاریں گے، دوسرا بھی ہاریں گے ، سارے ہاریں گے صرف وہ میچ جیتیں گے جس میں کراچی کنگز کو ہماری ہار کی ضرورت ہوگی، 😁 abi to kia kia hona bqi ha ALLAH khair kry 😁😁😁😁😁
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیاپی ایس ایل: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا PSL5ComesPakistan PSL2020 TayyarHain thePSLt20 HBLPSL5 TheRealPCB lahoreqalandars MultanSultans LQvMS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »