پی ایس ایل 7: فیشن ایبل لباس کے انتخاب پر عاطف اسلم اہلیہ کے معترف

28/01/2022 7:02:00 AM

پی ایس ایل 7: فیشن ایبل لباس کے انتخاب پر عاطف اسلم اہلیہ کے معترف

پی ایس ایل 7: فیشن ایبل لباس کے انتخاب پر عاطف اسلم اہلیہ کے معترف

08:49 AM, 28 Jan, 2022, انٹرٹینمینٹ, کراچی: معروف گلوکار عاطف اسلم نے پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے آفیشل ترانے کے لیے فیشن ایبل لباس

خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز رنگارنگ افتتاحی تقریب کیساتھ ہوا جس دوران سٹیڈیم روشنیوں سے جگمگا اٹھا۔ پیراٹروپرز نے طیارے سے چھلانگ لگانے کا زبردست مظاہرہ کیا اور پی ایس ایل کا آفیشل ٹریک گانے والے عاطف اسلم نے تقریب میں اپنی آواز کا جادو جگایا۔ 

تقریب  کے  دوران پاکستان کرکٹ کی تاریخ کی شاندار فتوحات کی جھلکیاں دکھائی گئیں اور دنیائے کرکٹ کے افق پر جگمگانے والے پاکستانی ستاروں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اس کے علاوہ پی ایس ایل کے گزشتہ ایڈیشنز میں رونماءہونے والے دلچسپ لمحات کی جھلکیاں بھی شائقین کرکٹ کیلئے پیش کی گئیں۔

مزید پڑھ:
Neo News Urdu »

Game Set Match with Sawera Pasha, Adeel Azhar | Chairman PCB Ramiz Raja and Shahid Afridi | SAMAA TV

#SAMAATV #ramizraja #shahidafridi #pcb ➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date on t... مزید پڑھ >>

ایم کیو ایم کا بلدیاتی قانون کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرناایم کیو ایم کا بلدیاتی قانون کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا ARYNewsUrdu Good ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

بورس جانسن نے برطانیہ کیلئےکام کرنیوالے افغانوں کے بجائے جانوروں کے انخلا کو ترجیح دیجانوروں کے لیےکام کرنے والی فلاحی تنظیم کے عملے اور 173کتوں اور بلیوں کے افغانستان سے انخلا کے لیے بورس جانسن نے خود احکامات خود جاری کیے

جنگ سے بچنے کیلئے روس اور یوکرین کے وفود کے پیرس میں مذاکرات

جنگ سے بچنے کیلئے روس اور یوکرین کے وفود کے پیرس میں مذاکرات

ٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلانٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلان USA SupremeCourt Judge Retirement Announcements Trump JoeBiden JoeBiden StateDept SecBlinken

پاکستان کے قرضوں میں 6 ماہ کے دوران 9 ارب 43 کروڑ ڈالر کا اضافہپاکستان نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران مزید 9 ارب 43 کروڑ ڈالر کا قرض لے لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستان

خبر نہیں حساب دو خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز رنگارنگ افتتاحی تقریب کیساتھ ہوا جس دوران سٹیڈیم روشنیوں سے جگمگا اٹھا۔ پیراٹروپرز نے طیارے سے چھلانگ لگانے کا زبردست مظاہرہ کیا اور پی ایس ایل کا آفیشل ٹریک گانے والے عاطف اسلم نے تقریب میں اپنی آواز کا جادو جگایا۔  تقریب  کے  دوران پاکستان کرکٹ کی تاریخ کی شاندار فتوحات کی جھلکیاں دکھائی گئیں اور دنیائے کرکٹ کے افق پر جگمگانے والے پاکستانی ستاروں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اس کے علاوہ پی ایس ایل کے گزشتہ ایڈیشنز میں رونماءہونے والے دلچسپ لمحات کی جھلکیاں بھی شائقین کرکٹ کیلئے پیش کی گئیں۔ بڑھتی ہو ئی کر پشن اور مہنگائی بعد ازاں تین پیراٹروپرز نے آسمان سے چھلانگ لگائی اور نیشنل سٹیڈیم کراچی میں اترنے کا زبردست مظاہرہ کیا اور وہاں موجود شائقین کرکٹ نے تالیوں کی گونج میں ان کا بھرپور استقبال کیا جس کے بعد معروف گلوکار عاطف اسلم اور آئمہ بیگ اپنی آواز کا جادو جگایا۔  مصنف کے بارے میں .26 جنوری 2022 کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے بلدیاتی قانون کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا دے دیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما بلدیاتی قانون کے خلاف ریلی کی صورت میں وزیر اعلیٰ ہاؤس پہنچے اور کارکنان نے مرکزی گیٹ کے سامنے دھرنا دے دیا۔ ایک ہی مطالبہ ہے بلدیاتی ایکٹ کو واپس لیا جائے، امین الحق وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا کہ ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ بلدیاتی ایکٹ کو واپس لیا جائے، بلدیاتی حکومت کےجواختیارات ہیں انہیں واپس کیےجائیں۔ امین الحق نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ چھینے ہوئے بلدیاتی اختیارات واپس کریں، سندھ حکومت نےتمام بلدیاتی اختیارات اپنےپاس رکھےہوئےہیں، احتجاج ثابت کرتا ہے کہ عوام میں لاوا ابل رہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہم پر امن احتجاج کررہے ہیں قانون ہاتھ میں نہیں لیں غے، عدم تصادم اور عدم تشدد کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں، لاٹھی چارج کیا گیا لیکن کسی پولیس والے پر ہاتھ نہیں اٹھایا گیا، ہزاروں کی تعداد میں عوام وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے موجود ہیں۔ امین الحق نے کہا کہ کسی بھی مسئلےکاحل بات چیت سےنکالاجاسکتاہے،ایم کیوایم پاکستان نےکبھی بات چیت کےدروازےبندنہیں کیے، جب تک کالاقانون واپس نہیں لیاجاتاہم بیٹھےرہیں گے۔ ہم سے انتظامیہ کے کسی فرد نے کوئی رابطہ نہیں کیا، وسیم اختر ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر نے کہا کہ ہم سے انتظامیہ کے کسی فرد نے کوئی رابطہ نہیں کیا، وزیراعلیٰ ہاؤس کے مرکزی گیٹ سے منتقل ہورہے ہیں، مطالبات منوانے کی حد تک بھی جاسکتے ہیں۔ ایم کیوایم کےپاس مینڈیٹ ہےاختیارات بھی چاہتےہیں،خالد مقبول ایم کیو ایم رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ جمہوریت کاتقاضاہےجس کےپاس مینڈیٹ ہوگاوہ ہی اختیارات رکھےگا،درست مردم شماری ہوگئی تووزیراعلیٰ ہاؤس کےاندرہوں گے، جعلی مردم شماری کی وجہ سےوزیراعلیٰ ہاؤس کےباہرہیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کا مینڈیٹ کبھی بھی پیپلزپارٹی کے پاس نہیں رہا، ایم کیو ایم کے پاس مینڈیٹ ہے اختیارات بھی چاہتے ہیں۔.26 جنوری ، 2022 فوٹو: فائل برطانوی دفتر خارجہ کی جانب سے سامنے آنے والی نئی ای میل سے انکشاف ہوا ہےکہ بورس جانسن نے جانوروں کے لیےکام کرنے والی فلاحی تنظیم کے عملے اور 173کتوں اور بلیوں کے افغانستان سے انخلا کے لیے احکامات خود جاری کیے تھے۔ برطانوی اراکین پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ ایسی صورت حال میں کہ جب برطانوی فوج کے لیے خدمات فراہم کرنے والے افغان شہریوں کا انخلا ممکن نہیں بنایا جاسکا، بورس جانسن کو جانوروں کے انخلا کو ترجیح نہیں دینا چاہیے تھی۔ اس سے قبل بورس جانسن نے اس معاملے سے لا تعلقی ظاہر کرتے ہوئے اسے احمقانہ قرار دیا تھا۔ کنزرویٹو سیاستدان زیک گولڈ اسمتھ نے بورس جانسن کے بیان کی تصدیق کرتے ہوئےکہا ہےکہ انہوں نے برطانوی پارلیمان کو گمراہ کیا تھا۔ مزید خبریں :.بند کریں پیرس: (دنیا نیوز) ممکنہ جنگ سےبچنے کے لئے روس اور یوکرین کے وفود کے پیرس میں مذاکرات ہوئے، یوکرینی صدر نے ملاقات کو امن کی جانب بڑا قدم قرار دیا، ماسکو اور واشنگٹن کی عسکری سرگرمیوں میں مزید تیزی آ گئی۔ یوکرین کے محاذ پر لگی آگ کو بجھانے کی کوشش، روس اور یوکرین کے وفود کی پیرس میں ملاقات ہوئی، جرمنی اور فرانس کے نمائندے بھی موجود تھے، کیف نے چار ممالک کے درمیان مذاکرات امن کی جانب بڑا قدم قرار دیا۔ روس نے مزید لڑاکا طیارے جنگی مشقوں کے لئے بیلاروس روانہ کر دئیے جن میں SU-35، فائٹر جیٹس سمیت ایس 400 ایئر ڈیفنس سسٹم بھی شامل ہیں۔ ماسکو نے ملک کے شمالی علاقے میں بحری مشقوں کا آغاز کر دیا، بحر منجمد شمالی میں ہونے والی مشقوں میں روس کے تیس جنگی جہاز 20 لڑاکا طیارے اور ایک ہزار سپاہی حصہ لے رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا اپنے طور پر یوکرین افواج بھیجنے کا ارادہ نہیں رکھتا، امریکی طیارے اسلحہ کی تیسری کھیپ لے کر کیف پہنچ گئے۔ واشنگٹن نے تمام شہریوں سے یوکرین چھوڑنے کی اپیل بھی کی، پینٹاگون نے لتھوانیہ ایئر بیس میں مزید چھ ایف 15 لڑاکا طیارے تعینات کر دئیے۔ جرمنی کے صرف پانچ ہزار جنگی ہیلمٹ دینے کے اعلان پر یوکرین نے سخت ناگواری کا اظہار کیا ہے، برلن نے کیف کو اسلحہ کی فروخت پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ یوکرین میں تعینات جاپانی سفیر نے کہا ہے کہ جنگ کا امکان بہت کم ہے،البتہ علاقائی سطح پر جھڑپوں کا امکان موجود ہے۔.