پی ایس ایل کی سربراہی سنبھالنے کیلیے دوڑ شروع - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل کی سربراہی سنبھالنے کیلیے دوڑ شروع - ExpressNews

بورڈ کا قبول کرنے سے انکار،اشتہار میں تعلیمی قابلیت صرف گریجویٹ درکار،سلمان کا ہی تقررمتوقع،ذرائع۔ فوٹو : فائلپی ایس ایل کی سربراہی سنبھالنے کیلیے دوڑ شروع ہو گئی جب کہ پی سی بی نے ڈائریکٹر کا عہدہ مشتہر کر دیا۔

فرنچائزز نے یہ تک پیشکش کر دی کہ وہ مشترکہ طور پر سلمان نصیر کو تنخواہ بھی ادا کرنے کو تیار ہیں،البتہ بورڈ کے مطابق ایسا ممکن نہیں، اپنے ملازمین کی تنخواہ وہی ادا کر سکتا ہے،دلچسپ بات یہ ہے کہ سلمان کی طوفانی رفتار سے ترقیوں اور تنخواہ میں متواتر اضافوں کا آڈٹ رپورٹ میں بھی ذکر آ چکا مگر اس کا انھیں کوئی فرق نہیں پڑا۔

بورڈ کی ایک اہم شخصیت جونیئر لیگ کے کنسلٹنٹ فیصل مرزا کو اس عہدے پر فائز دیکھنا چاہتی ہے، وہ پی ایس ایل کی ابتدائی ٹیم کا بھی حصہ تھے، انھیں پہلے 4 لاکھ روپے ماہانہ پر رکھا گیا پھر چند ماہ بعد تنخواہ 8 لاکھ 85 ہزار روپے کر دی گئی تھی،اس پر آڈٹ رپورٹ میں بھی اعتراضات سامنے آئے تھے، فیصل نے کچھ عرصے بعد عہدہ چھوڑ دیا تھا۔

اشتہار کے مطابق ڈائر یکٹر پی ایس ایل کے امیدوار کو کام کا 10 سالہ تجربہ اور ان میں سے 5 برس کسی سینئر لیڈر شپ کردار میں ضروری ہیں، حیران کن طور پر تعلیمی قابلیت بیچلر رکھی گئی، اس معیار پر سلمان نصیر پورا اترتے ہیں،ان سمیت ایک ڈائریکٹر بھی ماسٹرز نہیں بلکہ صرف بیچلر ہیں،اس شرط سے یہ تاثر سامنے آتا ہے کہ موجودہ سی او او کو ہی یہ ذمہ داری سونپی جائے گی، امیدوار میں معاہدوں کیلیے بہترین مذکرات کی صلاحیت کا ہونا بھی لازمی ہے،صرف کسی پاکستانی شہری کو ہی یہ عہدہ سونپا جائے گا اور اس کے پاس قومی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

24 ہزار سے زائد پاکستانی عازمین حج کی ادائیگی کیلیے سعودی عرب پہنچ گئے - ایکسپریس اردوآج مزید 1700 عازمین پاکستان سے 6 پروازوں کے ذریعے جدہ ایئرپورٹ پہنچیں گے، ترجمان مذہبی مذہبی امور محمد عمر بٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کو بلدیاتی وضمنی الیکشن کیلیے فول پروف سیکیورٹی اقدامات کرنے کی ہدایتچیف الیکشن کمشنر کا وزیراعلیٰ سندھ کو مراسلہ ARYNewsUrdu justiceforashfaqueshar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ آئی ایم ایف پروگرام کی جلد بحالی کیلیے پُرامیدوزیر خزانہ آئی ایم ایف پروگرام کی جلد بحالی کیلیے پُرامید arynewsurdu ہم ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں ڈرامہ دیکھ کر لوگ روتے ہیں، لیکن سچ اور حقیقت دیکھ کر کہتے ہیں سب جھوٹ اور ڈرامہ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امن کیلیے ایک جرگہ افغانستان میں ٹی ٹی پی اور طالبان سے بات کرے، فاٹا قومی جرگہ - ایکسپریس اردوہم ہر قسم کی قربانی دے سکتے ہیں اور دینے کیلئے تیار ہیں، بریگیڈیئر(ر) نظیر مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عدالت کا عامر لیاقت کی وجۂ موت کے تعین کیلیے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم - ایکسپریس اردوپوسٹ مارٹم کے لیے میڈیکل بورڈ بنایا جائے اور تاریخ مقرر کی جائے، جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کا سیکریٹری صحت کو خط
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جی ایس پی پلس اسٹیٹس میں توسیع؛ یورپی یونین کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی - ایکسپریس اردویورپی یونین کا مانیٹرنگ مشن انسانی حقوق، چائلڈ لیبر، اور لیبر رائٹس کا جائزہ لے گا یہ پڑھیں : ExpressNews لعنت بے شمار.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »