پی ایس ایل فائنل: محمد رضوان کو شاہد آفریدی یاد آنے لگے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محمد رضوان کو شاہد آفریدی یاد آنے لگے تفصیلات جانئے : DailyJang

ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان پی ایس ایل فائنل میں کس کی کمی کو شدت سے محسوس کررہے ہیں؟ انہوں نے بتادیا۔

انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ ہم فائنل میں پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈ شاہد خان آفریدی کو بہت مس کررہے ہیں۔ پاکستان سپر لیگ کے سیزن 6 کی بات ہی خاص ہوگئی، ملتان سلطانز پہلی بار فائنل میں پہنچی ہے اور پشاور زلمی دوسری بار ٹرافی تھامنے کے لیے بے تاب ہے۔اُن کا کہنا تھاکہ ایونٹ میں ہمارے کھلاڑیوں نے باؤنس بیک کیا ہے، پہلے ایسا لگ رہا تھا جیسے ہم پی ایس ایل 6 سے باہر ہوجائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل فائنل: ملتان سلطانز یا پشاور زلمی، ٹرافی کا حقدار کون ہوگا؟پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 6 کی بات ہی خاص ہوگئی، ملتان سلطانز پہلی بار فائنل میں پہنچی ہے اور پشاور زلمی دوسری بار ٹرافی تھامنے کے لیے بے تاب ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل : پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو شکست دے دی, کراچی کنگز پی ایس ایل سے باہرابوظہبی: پی ایس ایل 6 کے ایلیمنیٹر راؤنڈ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو پانچ وکٹ سے شکست دے دی۔ابوظہبی میں جاری پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے پہلے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل:پشاور زلمی اوراسلام آباد یونانئیٹڈ کا مقابلہ آج ہوگا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پی ایس ایل6 : پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو شکست دے دی, کراچی کنگز پی ایس ایل سے باہرپی ایس ایل6 : پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو شکست دے دی, کراچی کنگز پی ایس ایل سے باہر KarachiKingsARY PeshawarZalmi thePSLt20 TheRealPCBMedia KKvPZ PZvKK HBLPSL6 HBLPSL2021 KarachiKingsARY PeshawarZalmi thePSLt20 TheRealPCBMedia تیسرادن ابھی تک پولیس نےکارروائی نہیں کی اس معاملےپر UsmanKakar IUvMS KKvQG KKvPZ MSvIU UsmankakarShaheed RapeApologistSelectedPM PZvKK PSL6 IslamicUniversity PMLN pti jui Amir Imran zazai Shafqatmehmood
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہLPG prices are expected to rise further across the country
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایل پی جی کی قیمت میں 6.90 روپے کا اضافہایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے گزشتہ 4 دنوں میں ایل پی جیکی قیمتوں میں تیسری بار اضافہ کردیا۔ Wahabkamran2 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »