قبل ازیں پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں ہونے والے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر حریف قائد شاہین شاہ آفریدی کو بیٹنگ کی دعوت دی گئی۔ لاہور قلندر کے اوپنرز نے جارحانہ انداز میں بیٹنگ کا آغاز کیا۔ فخر زمان اور عبداللہ شفیق نے 89 رنز کی شرکت داری قائم کی۔ فخر زمان نے 35 گیندوں پر 2 چھکوں اور 11 چوکوں کی مدد سے 76 رنز بنائے۔ انہیں احسان اللہ نے آؤٹ کیا۔ عبداللہ
شفیق 3 چوکوں کی مدد سے 24 رنز بناکر عمران طاہر کی گیند کا شکار بنے۔ محمد حفیظ زیادہ دیر تک وکٹ پر ٹھہر نہ سکے اور 16 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، انہیں خوشدل شاہ نے آؤٹ کیا۔ کامران غلام کی اننگز 43 رنز پر ختم ہو گئی، ڈیوڈ ویلی نے پویلین بھیجا۔ بین ڈنک 9 رنز بنا کر آو¿ٹ ہوئے۔ راشد خان نے 17 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی جبکہ ڈیوڈ ویزے 13 رنز بنا کر ناٹ آو¿ٹ رہے۔ لاہور نے مقررہ اوورز میں 206 رنز...
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایس ایل 7: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہپی ایس ایل 7: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ PSL7 PSL2022 Toss LahoreQalanders MultanSultans LQvMS LQvsMS Toss MSvLQ lahoreqalandars MultanSultans thePSLt20 lahoreqalandars MultanSultans thePSLt20
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
پی ایس ایل7 : لاہور قلندرز کیخلاف ملتان سلطانز نے رنز کا کوہ ہمالیہ سر کر لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
پی ایس ایل7: ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ02:08 PM, 29 Jan, 2022, کھیل, کراچی: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »
پی ایس ایل7 : لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
پی ایس ایل میں سب سے بڑا ٹوٹل کس ٹیم نے بنایا؟ایکشن سے بھرپور پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیون کا آغاز ہوگیا ہے، ایونٹ کے ابتدائی میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز جبکہ دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست سے دوچار کردیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
پی ایس ایل 7ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی09:45 PM, 27 Jan, 2022, اہم خبریں, کھیل, کراچی: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »