پی ایس ایل کا نیا گانا،علی ظفرکاایک اور پیغام آگیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گلوکارعلی ظفر ان دنوں پوری دل جمعی کے ساتھ نئے گانے کی تیاری میں مصروف ہیں جو دراصل پی ایس ایل کے آفیشل سونگ سے مایوس کرکٹ شائقین کیلئے ایک تحفہ ہے۔ PSLV PSL2020 SamaaTV

یاد رہے کہ پی ایس ایل سیزن 5 کا آفیشل سانگ ’’ تیار ہیں ‘‘ شائقین کیلئے مایوسی کا باعث بناتھا۔ گانے کو جوش وخروش سے بالکل عاری قرار دینے کے ساتھ ساتھ صارفین نے پی سی بی انتظامیہ اور گلوکاروں کو بھی کڑے نشانے پر رکھا۔ بعد ازاں اسے گانے والوں میں شامل گلوکار علی عظمت نے نام لیے بغیر اس کا الزام علی ظفر پردھر دیا تھا۔

پہلے 3 سیزنزمیں اپنی دھاک بٹھانے والے علی ظفر نے اس کے جواب میں کچھ نہ کہتے ہوئے سوشل میڈیا پرفالورز کو ہیش ٹیگ ’’بھائی حاضرہے‘‘ کے ساتھ پیغام دیا کہ ’’بھائی آرہا ہے، تیار ہو؟‘‘ اس پیغام سے انہوں نے بتایا تھا کہ وہ پی ایس ایل کے حوالے سے اپنا گانا جلد لارہے ہیں۔ گانے کے بول کاآغاز ’’ ہم جب نکلیں تو آندھی آتی ہے‘‘ سے ہوتا ہے۔

چوتھے ایڈیشن کے نغمے ’’کھیل دیوانوں کا‘‘ میں اداکار و گلوکار فواد خان کا ساتھ ینگ دیسی ریپر نے دیا جبکہ نغمہ شجاع حیدر نے تحریر کیا تھا جبکہ پہلے تینوں ایڈیشنز میں علی ظفر نے الگ الگ نغمے تحریر اور کمپوز کیے تھے اورگائے بھی خود ہی تھے۔ پی ایس ایل سیزن 5 کا آفیشل سانگ پاکستان کے 4 بڑے گلوکاروں نے تیار کیا ہے جن میں عارف لوہار، علی عظمت، ہارون اورعاصم اظہرشامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل 5: پوائنٹس ٹیبل پر اسلام آباد یونائیٹڈ سرفہرستاب تک کس ٹیم نے کتنے میچز کھیلے ہیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSLV2020
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5 میں آج ملتان سلطانز کا پشاورزلمی سے ٹاکرا ہوگاکراچی اورلاہور کے بعد اب ملتان میں چھکوں چوکوں کی بہار آئے گی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSL2020 PeshawarZalmi MultanSultan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کے میچوں کے دوران رنگ میں بھنگ پڑنے کا’ خدشہ‘لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کی رونقیں عروج پر ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو: غیر ملکی کرکٹرز کی آؤٹنگ اور دیسی ڈنرپی ایس ایل فائیو: غیر ملکی کرکٹرز کی آؤٹنگ اور دیسی ڈنر Pakistan PSL5 PSL2020 ForeignCricketers Enjoyed DesiFood Outing Dinner darensammy88 KamiAkmal23 TheRealPCBMedia thePSLt20 SindhGovt_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کے افق پر ابھرتا ہوا برائن لاراملتان: پاکستان سپر لیگ کے افق سے ابھرتے ہوئے فیوچر اسٹارز میں سے ایک ملتان سلطانز کے نوجوان بیٹسمین ہیں جو اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف شاندار نصف سنچری بنا کر مرکز نگاہ بن گئے ہیں۔اس نوجوان پلیئر کے بیٹنگ اسٹائل کو دیکھ کر لوگوں اور اہل خانہ کا کہنا What a wonderful way to make very beautiful shots.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5:بیٹسمینوں میں کامران اکمل جبکہ بولرز میں محمد حسنین سرفہرستپی ایس ایل 5میں کھلاڑیوں کی عمدہ پرفارمنس کا سلسلہ جاری تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSLV2020
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »