پی ایس ایکس میں تیزی، انڈیکس میں 911 پوائنٹس اضافہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 150 ارب روپے کا اضافہ...;

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 911 پوائنٹس اضافے سے 31 ہزار 884 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری ہے، 4 روز کے دوران 100 انڈیکس میں 3 ہزار 100 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ديکھا گيا۔ پی ایس ایکس میں آج کاروبار کے اختتام پر 911 پوائنٹس کا غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس 31 ہزار 884 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا، شیئرز کی قیمت بڑھنے پر مارکیٹ کیپٹلائزيشن میں 150 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے حکومت میں آنے کے بعد 27 اگست 2018ء کو پی ایس ایکس 42 ہزار 873 پوائنٹس کی سطح پر تھا تاہم تقریباً ایک سال کے دوران اس میں 12 ہزار 596 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی اور انڈیکس 30 ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی نیچے گر گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا پی ایس گیارہ لاڑکانہ میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ:حلقہ پی ایس 11 لاڑکانہ 2 میں دوبارہ الیکشن کروانے کا حکمسپریم کورٹ:حلقہ پی ایس 11 لاڑکانہ 2 میں دوبارہ الیکشن کروانے کا حکم SupremeCourt PS11Larkana ReElections pid_gov PITB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا پی ایس 11لاڑکانہ میں دوبارہ الیکشن کرانےکاحکماسلام آباد:سپریم کورٹ نے ممبرسندھ اسمبلی معظم علی کو ڈی سیٹ کردیا،عدالت نے پی ایس 11لاڑکانہ میں دوبارہ الیکشن کرانےکاحکم دے دیا۔ جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے ندا کھوڑو بنام معظم علی انتخابی عذرداری کیس کی سماعت کی۔ عدالت عظمیٰ نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا،جسٹس اعجاز […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا پی ایس 11 لاڑکانہ 2 میں دوبارہ انتخاب کروانے کا حکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے نداکھوڑو کی انتخابی عذرداری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دریائے ستلج میں گنڈاسنگھ والا کے مقام پر پانی کے اخراج میں بتدریج اضافہدریائے ستلج میں گنڈاسنگھ والا کے مقام پر پانی کے اخراج میں بتدریج اضافہ Read News RiverSutlej SutlejRiver GandaSingh OverWater pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شریف خاندان کی مشکلات میں مزید اضافہ،مریم نواز کے جسمانی ریمانڈ میں 14دن کی توسیعشریف خاندان کی مشکلات میں مزید اضافہ،مریم نواز کے جسمانی ریمانڈ میں 14دن کی توسیع AccountabilityCourt ChaudhrySugarMills Case Marriyum_A MaryamNSharif pmln_org president_pmln PmlnMedia pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »