پی آئی اے کا خصوصی پروازیں چلانےکا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پی آئی اے کا خصوصی پروازیں چلانےکا فیصلہ ARYNewsUrdu PIA

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

اسلام آباد:‌پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر4 خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لیے پی آئی اے نے خصوصی پروازیں شیڈول کردیں۔ پی آئی اےکی3پروازیں برطانیہ اورکینیڈاجائیں گی،پی کے781ستائیس مارچ کو لاہور سےٹورنٹو روانہ ہوگی۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پی کے709اٹھائیس مارچ کو اسلام آباد سےمانچسٹر روانہ ہوگی، پی کے757 اٹھائیس مارچ کو اسلام آبادسےلندن روانہ ہوگی جب کہ پی کے9791اٹھائیس مارچ کواسلام آبادسےبرمنگھم روانہ ہوگی۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ ان پروازوں پر بکنگ شروع ہوگئی ہے اور پہلے آئیے کی بنیاد پر فروخت جاری ہے، ٹکٹوں کے حصول کیلئے پی آئی اے اور ایجنٹس کے دفاتر یا کال سینٹر سے رابطہ کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ImranKhan sir kuch tu raaaham Kary Kiya bilkul peee rakheee ha.mulk shut down k bajy flight on

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی پی کے صوبائی وزیر سعید غنی میں کورونا وائرس کی تشخیص - Pakistan - Dawn NewsHaaaaaan in ko ya kaise howa .kiun howa .kis lea howa hmmmm per acha howa
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی پی پی کے صوبائی وزیر سعید غنی میں کورونا وائرس کی تشخیص - Pakistan - Dawn NewsMay God protect u and ur family
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایس ای سی پی کا اسٹاک مارکیٹ کھلی رکھنے کا اعلان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ پی سی بی کا اہم اقدامپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر کا کہنا ہے کہ اس مشکل صورتحال میں اپنے فرائض منصبی ادا کرنے والے پیرا میڈیکل اسٹاف ہمارے ہیروز ہیں، اس شعبہ میں شامل تمام افراد اپنی جان جوکھوں میں ڈال کر کورونا وائرس کے مرض میں مبتلا شہریوں کی دیکھ بھال کررہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا معاملہ: بلاول بھٹو، شہباز شریف 'اے پی سی' بلانے پر متفق - Pakistan - Dawn Newsدیر آئد درست آئد ہم ایک وفاقی جمہوری نظام کا حصہ ہیں۔ قومی سلامتی کے فیصلے وفاق کی بنیاد پر ہونے چاہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا معاملہ: بلاول بھٹو، شہباز شریف 'اے پی سی' بلانے پر متفق - Pakistan - Dawn NewsI hope they make it a video conference and dont make tens of people sit together in a single room.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »