پی ایس ایل 7: 20 اوورز میں کوئٹہ کے 4 وکٹ پر 190 رنز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 191 رنز کا ہدف دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان سپر لیگ 7 کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 20 اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 190 رنز بناکر مقابل پشاور زلمی کو 191 رنز کا ہدف دیا ہے۔

کوئٹہ کے اوپنر احسن علی 46 گیندوں پر 73 رنز کی اننگز کھیل کر عثمان قادر کا شکار بنے، انہوں نے اس دوران 8 چوکے اور 3 چھکے لگائے۔ کوئٹہ کے اوپنر ویل سمیڈ جنہوں نے 97 رنز کی خوبصورت اننگز کھیلی، 62 گیندوں پر 11 چوکے اور 4 چھکے لگائے، وہ اننگز کی آخری گیند پر ثمین گل کا شکار بن گئے۔ پاکستان سپر لیگ 7 میں ملتان سلطانز کے شاہنواز دہانی اور جنوبی افریقی اسپنر عمران طاہر کے سندھی بولنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 7: ملتان سلطانز, کراچی کنگز کے خلاف جیت کے قریبپاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں کراچی کنگز کی جانب سے دیے گئے 125رنز کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی بیٹنگ جاری ہے۔سلطانز کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: ملتان سلطانز, کراچی کنگز کے خلاف جیت کے قریبپی ایس ایل 7: ملتان سلطانز, کراچی کنگز کے خلاف جیت کے قریب MSvKK HBLPSL7 PSL2022 PSLAnthem PSLDay thePSLt20 TheRealPCB KarachiKingsARY MultanSultans
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: فیشن ایبل لباس کے انتخاب پر عاطف اسلم اہلیہ کے معترف08:49 AM, 28 Jan, 2022, انٹرٹینمینٹ, کراچی: معروف گلوکار عاطف اسلم نے پاکستان سپر لیگ  کے  ساتویں ایڈیشن کے آفیشل ترانے کے لیے فیشن ایبل لباس
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

انتظار کی گھڑیاں ختم، پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز آج سے ہوگاپہلے میچ میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی Waiting
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7, پہلا میچ کراچی کنگز کے خلاف ملتان سلطانز کا فتحانہ آغازپاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے ٹاکرے میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’لیگوں‘ کے دور میں ’کچھ الگ‘ سی پی ایس ایل - BBC News اردوایک لمحے کو تو یہ یقین کرنا ہی دشوار ہوتا ہے کہ وہ پی ایس ایل جس کی فائل سالہا سال پی سی بی کی الماریوں میں ’رُلتی‘ رہی، جس کے پاکستان میں کبھی انعقاد کا کوئی امکان ہی نظر نہیں آتا تھا اور جو پہلے تین سیزنز متواتر خسارہ برداشت کرتی رہی، وہی لیگ اب سات برس کی ہو گئی ہے۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا تجزیہ Lakh di lanet ty dhur fity mon
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »