پی ایس ایل میچز کیلئے ٹریفک پلان جاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

DailyJang PSL7 HBLPSL7

ٹریفک پولیس حکام کا کہنا ہے کہ راستے شام تقریباً 5 سے 6 بجے کے درمیان بند کیے جائیں گے، لیاقت آباد سے نیشنل اسٹیڈیم جانے والی سڑک ٹریفک کیلئے بند رہے گی جبکہ یونیورسٹی روڈ سے اسٹیڈیم جانے والا راستہ بھی بند رہے گا۔

ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ اسٹیڈیم روڈ سے لیاقت آباد اور یونیورسٹی روڈ جانے کیلئے سڑکیں کھلی رہیں گی، جبکہ سہراب گوٹھ، نیپا فلائی اوور، لیاقت آباد 10 نمبر ہیوی ٹریفک کیلئے بند ہوگا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی روڈ پر بھی ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند رہے گا۔ حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ گاڑیوں کی پارکنگ کے لیے نیشنل کوچنگ سینٹر میں انتظام کیا گیا ہے، دوسری پارکنگ یونیورسٹی روڈ پر حکیم سعید گراؤنڈ میں ہے۔خیال رہے کہ پاکستان سُپر لیگ سیون کے لیے میدان سج گیا ہے، رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج کراچی میں منعقد ہوگی۔

پی ایس ایل سیون میں پہلا ٹاکرا آج بابر اعظم کی کراچی کنگز اور دفاعی چیمپئن محمد رضوان کی ملتان سلطانز کے درمیان ہوگا، دونوں ٹیمیں شام 7 بجے مدمقابل ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آفریدی کی قریبی رشتے دار کا انتقال، پی ایس ایل کے ابتدائی میچز میں شرکت مشکوککوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی میڈیا ٹیم کے مطابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کمر کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے ہیں جبکہ ان کی قریبی رشتہ دار انتقال کرگئی ہیں۔ مزید پڑھیں:GeoNews ShahidAfridi PSL7 Degrees will be not accepted by the state institutes because of no fault of their own. Plz respond urgently. ImranKhanPTI GovtofPakistan ArifAlvi SMQureshiPTI fawadchaudhry StupidityByFM اللہ تعالیٰ اس کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کا پی ایس ایل کے ابتدائی میچز میں واپسی کا امکان روشن - ایکسپریس اردوشاہد آفریدی اسپتال سے واپس ہوٹل پہنچ گئے 🤔🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج ہوگیپاکستان سُپر لیگ سیون کے لیے میدان سج گیا، رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج کراچی میں منعقد ہوگی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انتظار کی گھڑیاں ختم، پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز آج سے ہوگاپہلے میچ میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی Waiting
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پی ایس ایل 7 سے متعلق ویڈیو پیغام جاری - ایکسپریس اردومجھے امید ہے لیگ کی ہر ٹیم آخری گیند تک لڑے گی، عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کاافتتاحی میچ آج ملتان سلطانزاور کراچی کنگز کا ہو گا۔پی ایس ایل 7 کاافتتاحی میچ آج ملتان سلطانزاور کراچی کنگز کا ہو گا۔ KKvMS PSL7 PSL2022 FirstMatch MultanSultans KarachiKings KarachiKingsARY MultanSultans thePSLt20 TheRealPCB
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »