پی ایس ایل ٹیموں کی سیکیورٹی کے باعث ایم کیو ایم ریلی کیخلاف ایکشن لیا، سعید غنی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 86 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کارکن کی ہلاکت پولیس تشدد سے نہیں ہارٹ اٹیک سے ہوئی اور کارکن اسلم خان کے پوسٹ مارٹم کی اجازت دی جائے۔

سعید غنی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز ایم کیو ایم ریلی پر پولیس تشدد کا واقعہ نہیں ہونا چاہیے تھا، پی ایس ایل ٹیمیں ریڈزون میں ہوٹلز میں ٹھہری ہوئی ہیں، جنہوں نے ہوٹل سے نکل کر جانا تھا، پولیس نے مظاہرین کو روکنے اور سمجھانے کی کوشش کی، لیکن ایم کیو ایم کے رکن صوبائی اسمبلی نے پولیس اہلکاروں پر تشدد کیا، ایم پی اے صداقت حسین نے 4,5افراد کے ہمراہ پہلے پولیس پر ڈنڈے برسائے ، جس پر پولیس نے جواب...

سعید غنی نے بتایا کہ نہ چاہتے ہوئے بھی بین الا قوامی کھلاڑیوں کی وجہ سے پولیس کو ایم کیو ایم کے خلاف یہ ایکشن لینا پڑا، اگر کارروائی نہ کرتے تو خطرناک نتائج سامنے آسکتے تھے، وزیرداخلہ نے کراچی سمیت مختلف شہروں میں سکیورٹی تھریٹس سے آگاہ کیا، ملک میں دہشت گردی کے حملوں کا خطرہ ہے، کوئی بھی ناخوش گوار واقعہ ہوسکتا تھا، خواتین کا احترام سب پر لازم ہے ایم کیو ایم ہمشہ خواتین کو آگے کر دیتی ہے ، بھگدڑ مچنے سے خواتین زخمی...

سعید غنی کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کارکن اسلم کی ہلاکت پولیس تشدد سے نہیں بلکہ دل کا دورہ پڑنے کے سبب ہوئی ، اسے طبیعت کی خرابی کے باعث فیڈرل بی ایریا کے ہارٹ اسپتال لایا گیا تھا، اگر پولیس تشدد سے عہدیدار اسلم صاحب زخمی ہوئے تو انہیں قریب این آئی سی وی ڈی یا جناح کیوں نہیں لے جایا گیا ، لواحقین سے درخواست ہے کہ کارکن اسلم خان کے پوسٹ مارٹم کی اجازت دی جائے، تاکہ سچائی سامنے آئے۔وزیراطلاعات سندھ نے کہا کہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ تشدد کی وجہ سے ایک شخص ہلاک ہوا، جبکہ کل کسی سرکاری اسپتال میں...

انہوں نے مزید کہا کہ ٹنڈو الہ یار واقعے کی بھی شفاف تحقیقات ہو رہی ہیں ، ایم کیو ایم ایسی ریلیوں کے ذریعے لسانی سیاست کو فروغ دینا چاہتی ہے ، وسیم اختر، خالد مقبول ، عامر خان اور آفاق احمد کے متنازعہ بیانات سے لسانیت پھیل رہی ہے ، بلدیاتی قانون کو بنیاد بناکر لوگوں کو اکسانا مناسب نہیں ، امید ہے کہ کراچی کے شہری ان کے باتوں میں نہیں آئیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اتنا ایکشن لینے کا شوق ہے . . . . تو. . . . نئی نسل کو نشے سے بچانے کے لیے اپنے بھائی کے خلاف ایکشن لو 😡😡😡

Good job

بس خدا کا قہر باقی ہے

accha kiya bohat accha kiya yeh tumnay danday apni taqdeer marye hai tumari khud ke auqat tu pata hai aik apni ke bottel kholnay ke hai wazir ghulam...

😂😂😂Wrong No

Goood

پیپلز پارٹی ھو یا ایم کیو ایم سب اقتدار کی ہوس میں ایک جانور کی تاریخ رقم کر رھے ہیں پاکستان اور قوم کی فکر کرنے والے کتوں کی طرح نہیں لڑھتے اعوامی ملکی مسائل کیلئے سر جوڑ کر بیٹھتے ہیں یہ کہانیاں اس کو سنائیں جو آپ کی جنم کنڈلی نہ جانتا ھو قوم الحمداللہ عقل وشعور رکھتی ھے💯

Hahaha 🤣🤣🤣🤣🤣🤣

یہ اقتدار کی جنگ ھے کسی کو نہ تو پاکستان سے نہ قوم سے کوئی محبت ھے وہ لیڈر اب اس ملک میں ہی نہیں یا پھر یوں کہنا بھی غلط نہ ھو گا دنیا میں بھی نہیں جن کو قومی خزانے کی فکر تھی اب تو خودساختہ لیڈر اپنے ذاتی خزانے کی فکر میں قوم سے ہمدردی کا جھوٹا ڈرامہ کرتے ہیں ان سے نجات ہی بہتر

مطلب پی ایس ایل خواتین کی عزت اور انسانی جانوں سے زیادہ ضروری ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم کا آئی جی کی معطلی اور کارکنان کی رہائی مطالبہایم کیو ایم کا آئی جی کی معطلی اور کارکنان کی رہائی مطالبہ ARYNewsUrdu یہ نیا ڈرامہ ہے ایم کیو ایم پاکستان اور ایم کیو ایم الطاف. ایم کیو ایم سے بے گناہوں کے خون کی بو آرہی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کے دھرنے پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج متعدد افراد گرفتارکراچی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنے پر پولیس نے لاٹھی چارج اور شیلنگ کردی۔ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ کے متنازع
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کارکن اسلم کی میت سرد خانے منتقل -ایم کیو ایم کارکن اسلم کی میت سرد خانے منتقل arynewsurdu اللہ تعالیٰ جنت میں جگہ عطا فرمائے آمین. پیپلز پارٹی نے ماننے سے انکار کر دیا ہے کہ کوئی بھی شخص پیپلزپارٹی کی پولیس پارٹی سے شہید نہیں ہوا ہے. اللہ تعالیٰ جلد پیپلزپارٹی کو جہنم واصل کرے گا انشاءاللہ انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کی ریلی پُر امن تھی: امین الحقایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن اور وفاقی وزیر سید امین الحق کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے تمام مظاہرے پُر امن رہے، کل کراچی کی ریلی بھی پُر امن تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیس تشدد سے زخمی کارکن دم توڑ گیا، ترجمان ایم کیو ایمپولیس تشدد سے زخمی کارکن دم توڑ گیا، ترجمان ایم کیو ایم ARYNewsUrdu Where this man was admitted ? Who killed him ? It must be investigated properly شرم آنی چاہیے زرداری بلا ول اور اس جماعت کے نوکروں کو کے پرامن احتجاج بھی برداشت نہیں ان کی بی اس طرح مرمت ھونی چھے غیرت آج نہیں جاگی تو آفاق احمد عامر خان مصطفیٰ کمال فاروق ستار اور کراچی سے کما کر کھانے والوں ڈوب کر مر جانا آج کراچی کی نہیں ھجرت کی توھین ھوئی اورپھر تمھاری ماؤں بہنوں کی عزت پر حملہ پر حملہ ھر لمحہ ھونگے اور تم بے غیرت اور رسوائی کا نام ھو گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کے کارکنوں پر پولیس کا تشدد، حیدرآباد اور میرپور خاص میں احتجاجی مظاہرےصورتحال کو دیکھتے ہوئے شہر کے مختلف علاقوں میں رینجرز تعینات کردی گئی ہے جبکہ پولیس نے بھی گشت بڑھادیا ہے Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u پاکستان کی مفسد اسٹیبلشمنٹ یہی چاہتی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »