پی آئی اے کی نااہلی، کورونا کی مثبت رپورٹ کے باوجود مسافر کو سعودیہ بھیج دیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

اسلام آباد ایئرپورٹ پر تعینات قومی ایئرلائن کے اسٹاف کی بڑی نااہلی سامنے آگئی، عملے نے کورونا وائرس میں مبتلا شخص کو پرواز کے ذریعے سعودی عرب بھجوادیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پی آئی اے کے عملے کی ایک اور نااہلی سامنے آگئی جس میں انہوں نے کورونا وائرس کی پوزیٹو ٹیسٹ رپورٹ موجود ہونے کے باوجود مسافر کو سعودی عرب روانہ کردیا۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق مسافر کو اسلام آباد میں پی آئی اے اسٹاف نے بورڈنگ پاس جاری کیا، مسافر کو سعودی عرب پہنچتے ہی ڈی پورٹ کر کے ملتان واپس بھیج دیا گیا، مسافر کے پاس کورونا وائرس کی مثبت ٹیسٹ رپورٹ تھی۔ ملتان واپس پہنچنے پر مسافر کو نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ مدینہ سے آنے والی پرواز میں موجود دو مزید مسافروں میں کورونا وائرس کا شبہ ہے جس کے سبب ان مسافروں کو بھی نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SHOULD PUNISH THE CONCERNED AUTHORITIES OF PIA....SHOULD BE NO RELIEF...

پی آئی اے اب سعودیہ سے بھی پابندی لگوائی گی ان حرکتوں کی وجہ سے۔

Ye jhot bolne k liye nawaz sharif walo ne ap ko kitne paise diye Han

اپنے ملک کی بے عزتی پر تلے ہوئے ہو۔ امریکہ سے لوگ ارہے ہیں۔ یہاں پر ٹیسٹ پازئٹیو اجاتاہے۔ تو ان کو کیا واپس امریکہ بھیجتے ہیں۔ نہیں یہی پر ان کا علاج ہوتا ہے۔ جھوٹی میڈیا

سبحان الله

In daggu se nhi back sakta PIA

PIA اللہ دا واسطہ جے روٹ بند نا کرا دینا۔۔چھٹی آنا سی اسی

پورے سندھ میں کوڈ 19 نرسز جو سندھ پبلک سروس کمیشن پاس تھے جنھیں سندھ گورنمنٹ نے کانٹرییکٹ پر رکھا تھا ان کا کانٹرییکٹ 19ستمبر کو ختم ہوگیا لیکن اب تک انھیں نا تو سلری دی گئی اور نا ھی مستقل ملازمت دی گئی

پورے سندھ میں کوڈ 19 نرسز جو سندھ پبلک سروس کمیشن پاس تھے جنھیں سندھ گورنمنٹ نے کانٹرییکٹ پر رکھا تھا ان کا کانٹرییکٹ 19ستمبر کو ختم ہوگیا لیکن اب تک انھیں نا تو سلری دی گئی اور نا ھی مستقل ملازمت دی گئی BBhuttoZardari PPP_Org SindhCMHouse

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق، ہیڈکوارٹر بندVictims of Modi Government. Totally false Charges
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

صحت کے نظام کی بہتری پاکستان تحریک انصاف کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظموزیراعظم عمران خان سے انصاف ڈاکٹر فورم کے وفد نے ملاقات کی ،ملاقات میں ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر یاسمین راشد نے بھی شرکت کی۔ 😂😂😂😂😂 acha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طلال چوہدری کی سیاست پر تاحیات پابندی کی قرارداد - ایکسپریس اردوقرارداد تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی ابھی تو طلال نے کچھ کیا ہی نہیں جتنا عمران خان نے کیا ہے۔ عمران خان کی تو ایک ناجائز بیٹی بھی ہے اس کے بارے میں کیا خیال ہے ؟؟ Agree
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہبازشریف کی گرفتاری کی ایک وجہ کہ وہ عدالت کومطمئن نہ کرسکے،شبلی فرازوفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ شہبازشریف کی گرفتاری کی ایک وجہ کہ وہ عدالت کومطمئن نہ کرسکے،ایمانداری سےکاروباراورپیسہ بنانےمیں کوئی قدغن نہیں ہےوہ غیرقانونی اثاثوں سےمتعلق عدالت کومطمئن نہ کرسکتے،نوازشریف بھی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ریکوڈک کیس: ٹیتھیان کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلینی چاہیے - ایکسپریس اردوآسٹریلوی کمپنی کا آپریشن بحال ہونے سے بلوچستان کی معیشت کو ترقی ملے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ 960 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند, ڈالر کی قدر میں اضافہکراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آغاز مندی سے ہوا۔ 960پوائنٹس کی کمی سے 100انڈیکس 41ہزار کی حد بھی گنوا بیٹھا۔ سونے کی قیمت میں کمی جبکہ ڈالر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »