پی ایس ایل سیزن 5 ، عمر اکمل کی معطلی پر دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بھی اعلان کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سپر لیگ کے سیزن 5 کا آغاز آج کراچی سے ہونے جارہاہے

جہاں افتتاحی تقریب کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں جبکہ پہلا میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا ۔ایسی صورتحال میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی عمر اکمل کو اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت معطل کر دیا گیاہے جس کے باعث وہ اب کھیل کا حصہ نہیں بن پائیں گے تاہم اب دفاعی چیمپئن کی جانب سے بھی بیان جاری کر دیا گیاہے ۔

پی ایس ایل سیزن فائیو کی دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی سی بی کی جانب سے عمر اکمل کی معطلی پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ عمرا کمل کے معاملے کی انکوائری کر رہاہے جس کی وجہ سے فرنچائز اس وقت تک کوئی تبصرہ نہیں کرے گی جب تک انکوائری مکمل نہیں ہو جاتی تاہم اس دوران کوئٹہ گلیڈی ایٹرز عمر اکمل کی جگہ متباد ل کھلاڑی کو استعمال کرے گی ۔پی سی بی کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیا تھا کہ عمرا کمل انکوائری کے دوران کسی بھی طرح کی کرکٹ میں حصہ نہیں لے سکتے ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز...

یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ عمر اکمل پہلے بھی خبروں کی زد میں آتے رہے ہیں تاہم گزشتہ تین چارہ ماہ سے یہ خبر چل رہی تھی ، انہوں نے انکشاف کیا تھا کہ 2015 کے ورلڈ کپ میں پاک بھارت میں میچ کیلئے انہیں دو لاکھ ڈالرز کی آفر ہوئی تھی تاہم انہوں نے اس حوالے سے اینٹی کرپشن یونٹ کوئی اطلاع نہیں کی کیونکہ اگر کوئی ایسی آفر آئے تو کھلاڑیوں نے متعلقہ حکام کو آگاہ کرنا ہوتا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: پی ایس ایل سیزن فائیو کیلئے ٹریفک پولیس نے روٹ پلان جاری کر دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل سیزن 5 کی ٹرافی کی نیشنل سٹیڈیم میں رونمائیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ایس ایل سیزن 5 کی ٹرافی کی نیشنل سٹیڈیم میں رونمائی کردی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پی ایس ایل فائیو ،نیشنل اسٹیڈیم میں فل ڈریس ریہرسل جاریکراچی: پی ایس ایل فائیو ،نیشنل اسٹیڈیم میں فل ڈریس ریہرسل جاری Pakistan PSL5 PSL2020 KarachiStadium FullDressRehearsal TheRealPCBMedia TheRealPCB thePSLt20 pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج کراچی میں سجے گی - ایکسپریس اردوفنکار اپنی پرفارمنس سے افتتاحی تقریب کو چار چاند لگائیں گے Acha tournament dekhne ko mile ga inshallah 👍 Timing kiya hain
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: پی ایس ایل فائیو ٹرافی کی رونمائیاسکواش لیجنڈ جہانگیرخان ٹرافی لیکر اسٹیڈیم میں داخل ہوئے، جبکہ تقریب میں چیئرمین پی سی بی، پانچ ٹیموں کے کپتان فرنچائز مالکان نے شرکت کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پی ایس ایل میچز کیلئے پارکنگ اور ٹریفک پلان جاری - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »