Pıa, London

Pıa, London

پی آئی اے کی سیالکوٹ سے پہلی براہ راست پرواز لندن پہنچ گئی، شاندار استقبال

پی آئی اے کی سیالکوٹ سے پہلی براہ راست پرواز لندن پہنچ گئی، شاندار استقبال مزید پڑھیں: #ARYNewsUrdu #PIA #London

11/09/2019 9:49:00 PM

پی آئی اے کی سیالکوٹ سے پہلی براہ راست پرواز لندن پہنچ گئی، شاندار استقبال مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PIA London

کراچی : پی آئی اے کی سیالکوٹ سے لندن کیلئے پہلی پرواز پی کے777لندن پہنچ گئی، لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر پاکستانی ڈپٹی ہائی کمشنر محمد ایوب اور کنٹری منیجر نے مسافروں کا استقبال کیا۔

11 ستمبر 2019سیالکوٹ : پی آئی اے کی سیالکوٹ سے لندن کیلئے پہلی پرواز پی کے777لندن پہنچ گئی، لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر پاکستانی ڈپٹی ہائی کمشنر محمد ایوب اور کنٹری منیجر نے مسافروں کا استقبال کیا۔تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ اور لندن کے درمیان قومی ائرلائنز پی آئی اے کی براہ راست ہفتہ وار پہلی پرواز لندن پہنچ گئی، پہلی پرواز کے مسافروں کا شاندار استقبال کیا گیا۔

دنیا کو کورونا سے نمٹنے کیلیے پاکستان سے سیکھنے کی ضرورت ہے، صدر جنرل اسمبلی - ایکسپریس اردو عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت کم ہوگئی - ایکسپریس اردو 'اسے کہتے ہیں رنگے ہاتھوں پکڑے جانا': وزیر اعلیٰ کے کان میں سرگوشی کا معاملہ - BBC News اردو

لندن پہنچنے والے مسافروں کو گلدستے پیش کیے گئے۔ اس موقع پر پی آئی اے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہیتھرو ائیرپورٹ انتظامیہ کے اعلی افسران بھی موجود تھے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی ہائی کمشنر محمد ایوب نے کہا کہ سیالکوٹ سے لندن کیلئے پی آئی اے کی پروازوں کیلئے پاکستانی مسافروں کو سفری سہولت میسر آئی ہے۔

وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق پی آئی اے ترقی کی جانب گامزن ہے اور بہت جلد یہ اپنا مقام دوبارہ سے حاصل کرے گی۔ڈپٹی ہائی کمشنر کا مزید کہنا تھا کہ سیالکوٹ سے لندن کیلئے پروازیں شروع ہونے سے آزاد کشمیر اور اس کے اطراف کے علاقوں کو سب سے زیادہ فائدہ ہوگا، پاکستانی ہم وطنوں کو ایک بہتری سفری سہولت میسر آئے گی۔

قبل ازیں سیالکوٹ اور لندن کے درمیان قومی ائرلائنز پی آئی اے کی براہ راست ہفتہ وار پہلی پرواز پی کے777 کے مسافروں کو سیالکوٹ ایئر پورٹ سے وزیر اعظم کے مشیر عثمان ڈار، پی آئی اے کے ہیڈ آف سیکورٹی اینڈ ویجلینس ایئر کموڈور شاہد قادر، چیئرمین سیال ندیم انور قریشی ،چیف ایگزیکٹو آفیسر میجر جنرل (ر) محمد عابد نذیر، اسٹیشن مینیجر پی آئی اے طارق گلزار اور دیگر حکام نے مسافروں کو الوداع کیا تھا۔ گزشتہ ایک سال کے دوران یہپی آئی اے کا یہ دسواں نیا روٹ ہے۔

اس حوالے سے وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ سیالکوٹ سے لندن کیلئے ہفتہ وار پروازیں آپریٹ کی جارہی ہیں جس سے سیالکوٹ اور ملحقہ علاقوں میں رہنے والے اوور سیز پاکستانیوں کو بہت آسانی میسر آئے گی۔غلام سرور خان کا مزید کہنا ہے کہ سیالکوٹ تا لندن پروازوں سے پی آئی اے کے ریونیو میں مزید اضافہ ہوگا اور پروازویں شروع ہونے سے بالخصوص کارگو بزنس کو فروغ ملے گا۔

پی آئی اے کے سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک نے کہا ہے کہ ہمیں دلی مسرت ہے کہ ہماری یہ کوشش کامیاب رہی۔ اس سلسلے میں مزید پڑھ: ARY News Urdu »

پی آئی اے کی سیالکوٹ سے لندن کیلئے براہ راست پروازوں کا آغازسیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ایئر لائنز (پی آئی اے) نے سیالکوٹ کے صنعتکاروں اور

سیالکوٹ اور لندن کے درمیان پی آئی اے کی براہ راست ہفتہ وار پرواز کا آغازسیالکوٹ اور لندن کے درمیان پی آئی اے کی براہ راست ہفتہ وار پرواز کا آغاز Pakistan Sialkot DirectFlight PIA pid_gov Official_ PIA

لندن سے سیالکوٹ آنے والی پی آئی اے کی پرواز کو پانی کی توپوں سے سلامیلندن سے سیالکوٹ آنے والی پی آئی اے کی پرواز کو پانی کی توپوں سے سلامی تفصيلات جانئے: DailyJang

پی آئی اے کی لندن سے سیالکوٹ پروازوں کا آغازلندن اور سیالکوٹ کیلئے آپریشن کے باقاعدہ آغاز پر پی آئی اے کی جانب سے خصوصی ڈسکاؤنٹ کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔

سیالکوٹ اور لندن کے درمیان پی آئی اے کی براہ راست پرواز کا آغازسیالکوٹ اور لندن کے درمیان پی آئی اے کی براہ راست پرواز کا آغاز Sialkot London Official_ PIA

پی پی پی کا مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا اعلانپی پی پی کا مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان BBhuttoZardari MediaCellPPP MaulanaFazlUrRehman Sitin PPP_Org