پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں 5 نئے طیارے شامل کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں 5 نئے طیارے شامل کرنے کا فیصلہ

قومی ایئر لائن نے اپنے فضائی بیڑے میں 5 نئے طیارے شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی آئی اے کے مطابق قومی ایئر لائن 2 مراحل میں 5 طیارے اپنے فضائی بیڑے میں شامل کرے گی، پہلے مرحلے میں دو A320 طیارے رواں ماہ کے آخر اور نومبر میں لیے جائیں گے جب کہ 3 نیرو باڈی طیاروں کے لئے ٹینڈر نومبر میں جاری ہوگا۔ نئے 323 نیرو باڈی طیارے کم ایندھن خرچ کریں گے۔ نئے طیاروں سے پی آئی اے اندرون و بیرون ملک پروازوں میں اضافہ کرے گا۔

مزید طیارے شامل ہونے سے پی آئی اے کے بیڑے میں شامل طیاروں کی تعداد 37 ہوجائے گی، پی آئی اے کے بزنس پلان کے مطابق 4 سال کے دوران پی آئی اے کا بیڑا 45 طیاروں سے زائد پر مشتمل ہوگا۔ پی آئی اے نے اپنے مزید نئے روٹس میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایئر بس 320طیارے شامل ہونے سے پی آئی اے کے مزید روٹس میں اضافہ ہوجائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good news

بہت اچھا کام کیا ہے ۔

مالی بحران اور خسارے میں مزید اضافہ ہی ہوگا کارکردگی تو ہم سب کو معلوم ہے

Pely waly sai krlo awa me Fancher hoti

Awesome

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم آئی ٹی ایکٹ:پنجاب اور کے پی کے ڈاکٹرز کا احتجاج جاریایم آئی ٹی ایکٹ:پنجاب اور کے پی کے ڈاکٹرز کا احتجاج جاری Read News MITAct Punjab KPKUpdates pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی چالیں ناکام، رضا ربانی آئی پی یو کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن منتخب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سری لنکن بورڈ کے صدر کے بیان پر پی سی بی کا مایوسی کا اظہارسری لنکن بورڈ کے صدر کے بیان پر پی سی بی کا مایوسی کا اظہار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سینئر رہنما پی ٹی آئی یورپ یاسر خان نے ایم کیو آئی فرانس کے نومنتخب عہدیداران کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا ۔سینئر رہنما پی ٹی آئی یورپ یاسر خان نے ایم کیو آئی فرانس کے نومنتخب عہدیداران کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا۔ PTIEurope France YasirKhan MQIFrance NewElectedMembers AteeqSahibzada MinhajulQuran MinhajulquranM PTIFranse PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گوجرانوالا،ایف آئی اے کی کارروائی،انسانی سمگلنگ میں ملوث عالمی گروہ کا سرغنہ گرفتارگوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)گوجرانوالہ کے علاقے شاہین آباد میں ایف آئی اے نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جعلی اے ایس پی وردی سمیت گرفتارٹنڈوالہ یار(ویب ڈیسک ) جعلی اے ایس پی کو گرفتار کر کے وردی بھی برآمد کر لی گئی، ملزم کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »