پی آئی اے، مقامی پروازوں کی مکمل بحالی کی جانب تیزی سے گامزن - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی ایئرلائن کے ترجمان عبداللہ خان کا کہنا تھا کہ 'پی آئی اے کامیابی سے پروازوں کی بحالی کی جانب گامزن ہے اورکراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کے لیے پروازوں میں اضافہ کررہی ہے'۔

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے اسلام آباد اور کراچی کے درمیان روازنہ پروازوں کی تعداد دوگنی کردی جبکہ دیگر شہروں کے لیے بھی پروازوں کی بحالی جاری ہے۔

غلام سرورخان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ 'جن پائلٹس پر سوالات اٹھائے گئے ہیں وہ 262 ہیں، پی آئی اے میں 141، ایئربلیو کے 9، 10 سرین، سابق شاہین کے 17 اور دیگر 85 ہیں'۔29 جون کو ویتنام کی ایوی ایشن اتھارٹی نے عالمی ریگولیٹرز کی جانب سے پائلٹس کے ’مشکوک لائسنس‘ رکھنے کی تشویش پر مقامی ایئرلائنز کے لیے تمام پاکستانی پائلٹس کو گراؤنڈ کردیا تھا۔

جس کے بعد یکم جولائی کو برطانیہ کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اپنے 3 ایئرپورٹس سے پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی لگانے کا اعلان کیا تھا جبکہ متحدہ عرب امارت نے بھی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے مختلف فضائی کمپنیوں میں کام کرنے والے پاکستانی پائلٹس اور انجینئرز کے کوائف کی تصدیق کی درخواست کی تھی۔ ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان نے اجازت نامے کی منسوخی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ اجازت نامے کے تحت پی آئی اے کی 6 پروازیں آپریٹ ہوچکی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے طیارہ حادثہ:‌ لواحقین کو سامان کی واپسی کا عمل شروعکراچی : پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے مسافروں کے لواحقین کو سامان کی واپسی شروع کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاریلاہور( سپورٹس رپورٹر ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے 10 میچوں کی ٹکٹوں کی واپسی کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ یہ میچز یا تو بارش کی نذر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2020 کی ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاری - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاریایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاری PSL2020 Pakistan PSLFans PSL2020Tickets Refunds Details HBLPSLV thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB pid_gov MoIB_Official HBLPak
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2020 کے 10 میچوں کی ٹکٹوں کی واپسی کی تفصیلات جاری - ایکسپریس اردودو مرحلوں پر مشتمل ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کا عمل پیر سے شروع ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا ڈومیسٹک پروازوں سے متعلق اہم فیصلہ -کراچی: قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے اندرون ملک فلائٹ آپریشن میں توسیع کرتے ہوئے مزید پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کورونا وبا کے دوران لاک ڈاؤن اور پابندیوں میں پی آئی اے کا فضائی آپریشن بحالی کی طرف گامزن ہے، پی آئی اے نے کراچی، لاہور ، اسلام آباد ، پشاور اور …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »