پی آئی اے طیارہ حادثہ؛ فرانسیسی ماہرین کی ٹیم تحقیقات کے لیے کراچی پہنچ گئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے فرانسیسی ماہرین کی 11 رکنی ٹیم کراچی پہنچ گئی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایئر بس بنانے والی کمپنی کے ماہرین کی 11 رکنی ٹیم خصوصی طیارے کی پرواز اے آئی بی 1888 کے ذریعے کراچی پہنچی ہے۔ ٹیم کے ماہرین حادثے کی جگہ کا دورہ اور پاکستان کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کو تیکنیکی معاونت فراہم کریں گے۔ فرانسیسی ماہرین کی ٹیم 16 گھنٹے میں اپنی تحقیقات کرکے آج رات 10 بجے روانہ ہوجائے گی اور اپنے ساتھ طیارے کا بلیک باکس لے جائے گی، جس سے حادثے کی تحقیقات میں مزید اہم شواہد ملیں گے۔

واضح رہے کہ 22 مئی کو لاہور سے کراچی آنے والا طیارہ پی کے 8303 کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر اترنے سے کچھ منٹ قبل ہی تکنیکی خرابی کے باعث قریبی آبادی میں گر گر تباہ ہوگیا تھا۔ طیارے میں میں 99 افراد سوار تھے، جن میں سے 97 افراد جاں بحق جب کہ دو افراد معجزانہ طور پر بچ گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mujimon ko asi saza dain ky ainda asa koi tayara tabah na ho bht hadsy hogy bgt tabahi hogi ab in mujrimon ka ebrat nak anjam ho warna jis muasry sy insaf khtam hogy wo muashra tabah ho jata ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارہ حادثہ: فرانسیسی ماہرین کی ٹیم آج پاکستان کیلئے روانہ ہوگی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کی تحقیقات، فرانسیسی ماہرین کی ٹیم آج رات پاکستان پہنچے گیکراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے طیارہ حادثے سے متعلق تحقیقات کے لیے فرانسیسی ماہرین کی 11رکنی ٹیم آج رات پاکستان پہنچے گی۔ ARYNEWSOFFICIAL سائینس اینڈ ٹیکنالوجی جھک مار رہی ہے ۔۔۔۔ یا چاند کے معاملے پر فتنہ برپا کرنا۔۔۔ fawadchaudhry
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اگر آپ کی ہتھیلی پر یہ لکیریں اس طرح M کا نشان بناتی ہیں تو ماہرین کے مطابق اس کا بے حد دلچسپ مطلب جانئےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ کی ہتھیلی کی لکیریں اوپردی گئی تصویر میں انگریزی حرف Mکا نشان بناتی ہیں؟ اگر ایسا ہے تو آئیے آپ کو بتائیں کہ اس کا مطلب کیا ہے۔ لوگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں معاونت، ایئر بس کمپنی کی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئیکراچی: پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں معاونت کے لئے ائر بس کمپنی کی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی، ٹیم بلیک باکس اور انجن اپنےساتھ فرانس لے کر جائےگی Respected sir please Ak issue ko uthayn k ham pardesi jo hn Pakistan wapis any k liy tarap rahy hn.. Wapsi k liy tickets ko asan r sasta bnay... 800 Wali tickets 2000_ 3000 me multi hy Wo b zaleel ho k.. Jo logh riyadh se 400- 500_ 600 km door hn un k liye riyadh ni a skty
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کی تحقیقات، فرانسیسی ماہرین کی ٹیم آج رات پاکستان پہنچے گیکراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے طیارہ حادثے سے متعلق تحقیقات کے لیے فرانسیسی ماہرین کی 11رکنی ٹیم آج رات پاکستان پہنچے گی۔ ARYNEWSOFFICIAL سائینس اینڈ ٹیکنالوجی جھک مار رہی ہے ۔۔۔۔ یا چاند کے معاملے پر فتنہ برپا کرنا۔۔۔ fawadchaudhry
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ تحقیقات میں پیشرفت، رن وے پر کیا ملا؟ ساری کہانی ہی الٹ، نیا تنازعہ کھڑا ہوگیاکراچی  (ویب ڈیسک) پی آئی اے طیارہ حادثہ تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جس میں‌ رن وے پر طیارے کے انجن کی رگڑ کے نشانات ملے ہیں‌ اور 4
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »