پی آئی اے نے امریکہ کیلئے نان سٹاپ فلائٹس کا شیڈو ل جاری کر دیا ، کب روانہ ہو گی ؟ اعلان ہو گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز کی فضائی تاریخ میں اسلام آباد سے نان سٹاپ امریکہ کیلئے پرواز کا شیڈول جاری کر دیا گیاہے ، جس سے

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیاہے کہ امریکہ کیلئے نان سٹاپ پرواز 31 مئی کو اسلام آباد سے صبح 8 بجے اڑان بھرے گی اور امریکی وقت دوپہر ایک بجے یہ پرواز نیویارک میں لینڈ کرے گی ۔پی آئی اے کی جانب سے امریکہ کی پرواز کیلئے بوئنگ 777 طیارہ استعمال کیا جائے گا ۔

یاد رہے کہ عید سے دو روز قبل اسلام آباد سے کراچی جانے والی پرواز لینڈنگ سے چند لمحے قبل گر کر تباہ ہو گئی جس میں عملے سمیت سوار 99 افراد سوار تھے تاہم ان میں سے صرف دو افراد ہی معجزة زندہ بچ سکے ۔جاں بحق ہونے والے مسافروں کی لاشیں شناخت کے بعد ان کے اہل خانہ کے حوالے کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ پی آئی اے پرانے فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم کو جدید سٹیٹ آف دی آرٹ سسٹم سے تبدیل کرنے جارہا ہے، جدید اور عالمی معیار کے مطابق فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم ترکی کی ”ہٹ آئی ٹی کمپنی “سے حاصل کیا جائے گا۔ اس سے پی آئی اے طیاروں کو حادثات سے بچانے میں بہت معاونت ملے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سٹیٹ آف دی آرٹ فلائٹ سسٹم سے پی آئی اے کی سروس ڈیلوری عالمی معیار کی ہو جائے گی، نیا فلائٹ آپریشن سسٹم آئی اے ٹی اے، انٹرنیشنل سول ایوی ایشن سے منظور شدہ ہوگا، جدید فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم سے پی آئی اے موجودہ صورتحال یکسر تبدیل ہوجائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

قومی ادارے کا جو اعتماد تھا لوگوں کے دلوں میں وہ اعتماد اس حکومت نے چھین لیا ہے کبھی ٹیکٹ بلیک میں سیل کرنا کبھی جہاز تباہ ہونا کبھی سامان چوری ہونا کون جائے گا میں نے ذندگی بھر اسی ائیر لائین میں سفر کیا قومی ادارے کو سپورٹ کیا ہے پر آج کے بعد کھبی بھی نہی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور امریکہ کاافغان حکومت اور طالبان کی جانب سے جنگ بندی اعلان کا خیرمقدمپاکستان اور امریکہ نے عیدالفطر کے موقع پر افغان حکومت اور طالبان کی جانب سے جنگ بندی اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں صحافیوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکہ میں بھوک، افلاس اور بے روزگاری میں اضافہدنیا کے طاقتور ترین ملک، امریکہ میں کورونا وائرس کی وجہ سے بھوک و افلاس کا مسئلہ سنگین صورت حال اختیار کرتا جا رہا ہے۔ گذشتہ آٹھ سے نو ہفتوں کے دوران ملک میں تین کروڑ 60 لاکھ لوگ بے روزگار ہو چکے ہیں۔ خدشہ ہے کہ بے روزگار لوگوں کی اصل تعداد اس سے زیادہ ہے۔ Hi guys Watch this Video and Subscribe my YouTube Channel. 👌👌 Ayesha HappyEid EidMubarak Eid2020 Eidi عيد_الفطر_2020
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حکومت اور فوجیوں پر کوئی حملہ نہیں کریں گے طالبان کا عید کیلئے اعلان لیکن ...کابل(ویب ڈیسک) افغان طالبان نے اعلان کیا ہے کہ وہ عیدالفطر کے تین دن تک افغانستان کی حکومت اور فوجیوں پر کوئی حملہ نہیں کریں گے۔ افغان صدر اشرف غنی نے بھی اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’بچپن میں اس کام کیلئے میں بھی کنڈوم استعمال کرتی رہی‘ بھارت کی بے باک اداکارہ کا ایسا انکشاف کہ آپ کیلئے ہنسی روکنا مشکل ہوجائے گالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ راکھی ساونت نے کہا ہے کہ بچپن میں ہولی کے تہوار پر کھیلتے ہوئے پانی والے غبارے کی جگہ کنڈوم کا استعمال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ، 2 میتیں سپرد کرنے کیلئے محکمہ داخلہ پنجاب سے رابطہکراچی میں پی آئی اے کے طیارہ حادثےمیں جاں بحق 2 افراد کی شناخت کے لئے پولیس سرجن آفس سندھ نے محکمہ داخلہ پنجاب سے رابطہ کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کی تحقیقات میں معاونت کیلئے ایئربس کمپنی کی ٹیم آج کراچی پہنچے گیطیارہ حادثے کی تحقیقات میں معاونت کیلئے ایئربس کمپنی کی ٹیم آج کراچی پہنچے گی Karachi PlaneCrashed AirBus Investigation Team pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »