پی آئی سی سانحہ :وزیراعلیٰ پنجاب نےکابینہ کمیٹی برائےامن وامان کااجلاس آج پھرطلب کرلیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی سی سانحہ :وزیراعلیٰ پنجاب نےکابینہ کمیٹی برائےامن وامان کااجلاس آج پھرطلب کرلیا PICTragedy CM Calls Cabinet Committee Lawyers LahoreHighCourt PICAttack LawyersAttackedPIC ImranKhan PTIofficial UsmanAKBuzdar GOPunjabPK pid_gov Lahore

ہو گا۔ پی آئی سی واقعہ پر کابینہ کمیٹی کا یہ تیسرا مسلسل اجلاس ہو گا۔اجلاس میں صوبائی وزرا ،چیف سیکرٹری ،آئی جی پنجاب پولیس اور دیگر حکام شریک ہوں گے۔ اجلاس میں اب تک کی تحقیقات اور اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔گزشتہ روز بھی وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا اجلاس ہوا جس میں پی آئی سی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کے مختلف پہلوؤں اور کیس پر ہونے والی پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے جاں بحق مریضوں کے لواحقین کو 10، 10...

واضح رہے کہ بدھ کے روز وکلا کی جانب سے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور میں دھاوا بولا گیا تھا، اس دوران پی آئی سی میدان جنگ بن گیا ۔وکلا کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا اورہسپتال میں گھس کر توڑ پھوڑ بھی کی گئی۔وکلا نےاس دوران ہوائی فائرنگ بھی کی اور پولیس موبائل کو بھی آگ لگا دی ،جبکہ صوبائی وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس نے دومرتبہ وکلاءکودھکیل کر پی آئی سی سے باہرنکالا،سی سی پی او لاہوراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید نے کہا کہ پولیس نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ پی آئی سی ، اب ہسپتال میں کیا ہورہاہے اور عملہ کہاں ہے؟ تازہ خبرآگئیلاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) کے ملازمین ہسپتال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر نے سانحہ پی آئی سی میں حکومت کی انتظامی نااہلی تسلیم کرلیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہاہے کہ پی آئی سی میں پیش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جاوید لطیف نے وزیر اعظم کو سانحہ پی آئی سی کا ذمہ دار قراردیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہاہے کہ بات اصل یہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ پی آئی سی ، وکلاء کے خلاف دو مقدمات درجسانحہ پی آئی سی ، وکلاء کے خلاف دو مقدمات درج Read News PICunderattack LahoreHighCourt PICAttack LawyersAttackedPIC ImranKhan PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Lahore
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-پی آئی سی حملہ: نامزد...اور ڈاکٹرز فرشتے بن گئے کیونکہ چوھان کو دھو کر وکلاء نے ظلم کردیا ملوث ڈاکٹرز کیوں آزاد ؟ LahoreHighCourt
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »