پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں معاونت، ایئر بس کمپنی کی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں معاونت، ایئر بس کمپنی کی ٹیم کراچی پہنچ گئی ARYNewsUrdu PK8303 PIA PlaneCrash

محمد صلاح الدینکراچی: پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں معاونت کے لئے ائر بس کمپنی کی ٹیم کراچی پہنچ گئی، ٹیم تباہ ہونیوالےطیارےکابلیک باکس اور انجن اپنےساتھ فرانس لے کر جائےگی ، جس سے اہم شواہد سامنے آئیں گے۔

فرانسیسی ماہرین پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو تکنیکی معاونت فراہم کررہےہیں ، ٹیم تباہ ہونیوالےطیارےکابلیک باکس اور انجن اپنےساتھ فرانس لےکرجائےگی، طیارےکےبلیک باکس،انجن سےتحقیقات میں اہم شواہدسامنےآئیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Respected sir please Ak issue ko uthayn k ham pardesi jo hn Pakistan wapis any k liy tarap rahy hn.. Wapsi k liy tickets ko asan r sasta bnay... 800 Wali tickets 2000_ 3000 me multi hy Wo b zaleel ho k.. Jo logh riyadh se 400- 500_ 600 km door hn un k liye riyadh ni a skty

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارہ حادثہ: پی آئی اے کی تفتیشی ٹیم کا جائے وقوعہ کا دورہکراچی: شہرقائد میں پیش آنے والے طیارہ حادثے متعلق جائزہ لینے کے لیے پاکستان انٹرنیشل ایئرلائن(پی آئی اے) کی تفتیشی ٹیم نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا۔ سمیع_کوانصاف_دو JusticeForSamiUrRehman یہی بہت ہو گا کہ اپنی نااہلیوں اور بدانتظامیوں پر پردہ ڈالنے کے لئے اس شہید کا نام گلی گلی نہ بیچا کیا جائے.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی تفتیشی ٹیم کاجائے حادثہ کا معائنہپی آئی اے کی تفتیشی ٹیم کاجائے حادثہ کا معائنہ SamaaTV planecrash Do they feel shame. There all staff must need removal immediately. Till that must hold PIA flights.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: وفاقی حکومت کی تحقیقاتی ٹیم کا جائے وقوع کا دورہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: وفاقی حکومت کی تحقیقاتی ٹیم کا جائے وقوعہ کا دورہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: تفتیشی ٹیم میں ایئرفورس عملے کی اکثریت پر پائلٹس کو تحفظات - Pakistan - Dawn NewsTayara kistara gera ta kameno I wish miracle happened and aeroplane landed safely bringing back all people to their loved ones safe and alive.i wonder how many miracles will save PIA now.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: فرانسیسی ماہرین کی ٹیم آج پاکستان کیلئے روانہ ہوگی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »