پیپلز پارٹی کی میزبانی میں اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس آج متوقع - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیپلز پارٹی کی میزبانی میں اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس آج متوقع تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates AllPartiesConference PPP

اسلام آباد:وفاقی حکومت کیخلاف ساری اپوزیشن جماعتیں یک جان ہوگئیں،پیپلز پارٹی کی میزبانی میں اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس آج ہوگی،سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف زرداری بذریعہ ویڈیو لنک کانفرنس میں شریک ہوں گے جبکہ مولانا فضل الرحمان بھی اے پی سی کا حصہ ہوں گے۔

حکومت کی 2سالہ کارکردگی کا جائزہ لیا جائےگا، آئندہ کی حکمت عملی پر بھی مشاورت ہوگی، جبکہ اے پی سی میں حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے پلان کی منصوبہ بندی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری اور بلاول سے متعلق ٹیکس کی تفصیلات درست نہیں، پیپلز پارٹی - ایکسپریس اردو2018ء میں آصف زرداری نے 22 لاکھ انکم ٹیکس اور دو کروڑ زرعی ٹیکس ادا کیا، ترجمان آصف زرداری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی خواتین ونگ گلف کی سیکرٹری انفارمیشن نجمہ جیلانی کی طرف سے بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ دبئی میں منائی گئیپیپلز پارٹی خواتین ونگ گلف کی سیکرٹری انفارمیشن نجمہ جیلانی کی طرف سے بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ دبئی میں منائی گئی BBhuttoZardari BilawalBhuttoZardari MediaCellPPP
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی اے پی سی کے ایجنڈے کو حتمی شکل دینے کے لیے متحرکپیپلز پارٹی نے اپوزیشن جماعتوں سے رابطہ تیز کر دیے ہیں، اس سلسلے میں آج پی پی کے ایک وفد نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:- زیادتی کی کوشش:پولیس نے داد رسی نہ کی، لڑکی کی خودکشیبہاولپور کے علاقہ خیرپور ٹامیوالی میں زیادتی کا شکار لڑکی نے داد رسی نہ ہونے اور پولیس کے رویے سے دلبرداشتہ ہوکر خود کشی کر لی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

'پاکستان کی ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کی قانون سازی مکمل'لاہور : وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایف اےٹی ایف کی گرے لسٹ سےنکلنےکی قانون سازی مکمل کرلی ،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی اپریل تک ہر امریکی تک کرونا وائرس ویکسین کی دستیابی کی توقعٹرمپ کی اپریل تک ہر امریکی تک کرونا وائرس ویکسین کی دستیابی کی توقع DonaldTrump US April CoronaVirus Vaccine WhiteHouse Development Availability StateDept realDonaldTrump WhiteHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »