پیپلز پارٹی آج احتجاج کے دوسرے مرحلے کا آغاز کرے گی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

11:10 AM, 24 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے کسان مارچ کا ملک بھر میں آج آغاز ہوگا ۔ سندھ، پنجاب سمیت ملک کے  تمام

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے کسان مارچ کا ملک بھر میں آج آغاز ہوگا ۔ سندھ، پنجاب سمیت ملک کے تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں کسان اتحاد کے ساتھ پیپلز پارٹی کے کارکن احتجاج کریں گے۔

نیو نیوز کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری حیدرآباد میں تین بجے احتجاجی مارچ میں شریک ہونگے اور حیدر آباد اسٹیٹ لائف بلڈنگ کے قریب ٹھنڈی سڑک پر کسان ریلیوں کے اجتماع سے خطاب کریں گے۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ کسانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پیپلزپارٹی آج ملک بھر میں ٹریکٹر مارچ کر رہی ہے۔ راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ 27فروری کا اسلام آباد مارچ ٹرننگ پوائنٹ ہوگا،مہنگائی اور بیروزگاری کیخلاف اپوزیشن کو مل کر کوشش کرنا ہوگی۔

دوسری طرف حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے نوید قمر نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا 21 جنوری سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ کسان مشکلات سے دوچار ہے، ملک میں کھاد کا بحران مصنوعی ہے جبکہ حکومت نے اپنی نااہلی کا ملبہ کسانوں پر ڈال دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احمد جواد کا رکنیت ختم کیے جانے کے پارٹی فیصلے کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ09:02 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے رکنیت ختم کیے جانے کے پارٹی درست فیصلہ ہے اوپن_یونیورسٹی_رزلٹ_نا_منظور malik_tauqir Shafqat_Mahmood hecpkofficial OfficialAIOU
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم شکایات کے ازالے کیلئے آج عوام سے ٹیلی فون پر براہ راست بات کریں گے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شکایات کے ازالے کیلئے آج عوام سے ٹیلی فون پر براہ راست بات کریں گےیہ لعنتی جھوٹ ہی قوم سے بولے گا اور اس کے پاس کیا ہے جوتا وزیراعظم منافق دکانداروں کا نیا ہتکنڈہ قیمتیں زیادہ کرنے کے لیے۔ انتظامیہ کو ایکشن لینا ہوگا ان لوٹیروں کے خلاف دنیا کا سب سے بڑا ڈرامے باز جھوٹا۔لعنتی۔منافق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کے ’ایک کروڑ نوکریوں‘ کے وعدے کا کیا بنا؟ - BBC News اردوایک کروڑ نوکریوں سے لے کر معاشی خوشحالی کے جو دعوے تحریکِ انصاف ک رہنماؤں نے کیے تھے، آج تقریباً ساڑھے تین سال بعد ملک میں شرحِ بیروزگاری پر نظر ڈالیں تو صورتحال ان وعدوں سے یکسر مختلف نظر آتی ہے۔ سوشل میڈیا سے لے کر ٹاک شوز تک، اکثر لوگ یہی سوال کرتے نظر آتے ہیں کہ حکومت میں آنے سے قبل نوکریاں دینے اور کاروبار کے مواقع فراہم کرنے کے جو وعدے کیے گئے ان کا کیا بنا؟ پین چود خان جی بالکل اور جو لوگ سچ سمجھے تھے انھیں یوتھیا کہتے ہیں۔ sb Juth tha Madarchod h
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد عارضہ قلب کے باعث اسپتال منتقللائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد عارضہ قلب کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مہاتیرمحمد کو اسپتال کے امراض قلب کے یونٹ میں داخل اللہ تعالیٰ خیر و عافیت والا معاملہ رکھے۔ آمین یارب العالمین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روس کے حق میں بیان نے جرمنی نیوی کے چیف کو استعفیٰ دینے پر مجبور کردیابرلن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) روس کے حق میں اور یوکرین کی مخالفت میں بیان نے  جرمنی نیوی کے چیف  کو  استعفیٰ دینے پر مجبور کر دیا۔ خبررساں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »