پیپلز پارٹی کے پاس جلد نہ صوبائی حکومت بچے گی اور نہ مقامی حکومت، اسد عمر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں وہ حکومت مسلط ہے جو کچھ بھی نہیں کرتی، کراچی میں زیادہ تر منصوبے تو وفاق کے ہیں، وفاقی وزیر کا کراچی میں خطاب

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ سندھ میں وہ حکومت مسلط ہے جو کچھ بھی نہیں کرتی، کراچی میں زیادہ تر منصوبے تو وفاق کے ہیں، پیپلز پارٹی کے پاس جلد مقامی اور صوبائی حکومت دونوں نہیں بچیں گے۔

وہ ہفتہ کو کراچی میں آتشزدگی کی نذر ہونے والی کوآپریٹو مارکیٹ کی بحالی کا کام مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل، حلیم عادل شیخ، رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی، خرم شیرزمان نے بھی خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی ٹرانسپورٹ کے بہترین نظام کے لیے ترستا تھا، الحمدللہ ٹرانسپورٹ کا آغاز ہوگیا، وزیر اعلی سندھ نے ایک بار کہا کہ اسد اب منصوبہ نہیں بناسکیں گے، کراچی سرکلر ریلوے ایک جدید طرز کا منصوبہ ہے، منصوبہ پی ٹی آئی کے دور حکومت میں شروع ہونے جارہا ہے، کے سی آر کے لیے سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل کررہا ہوں، میں جنرل مشرف کے دور کا مخالف تھا لیکن یہ تسلیم کرنا ہوگا کہ مشرف کے دور میں کراچی میں ترقیاتی کام...

انہوں نے کہا کہ کراچی بوند بوند پانی کے لیے ترس رہا ہے، کراچی کے لوگ ٹینکر سے پانی لینے پر مجبور ہیں،ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت 26 کروڑ گیلن پانی کا منصوبہ کے فور مکمل کیا جارہا ہے، یہ منصوبہ 120 ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا۔ اسد عمر نے کہا کہ مردم شماری کراچی کا دیرینہ مسئلہ ہے جس پر سیاست کی گئی، مردم شماری کا مسئلہ آج تک کسی نے حل نہیں کیا صرف سیاست ہوئی، پی ٹی آئی کی حکومت میں جدید طرز پر ڈیجیٹل مردم شماری کرائی جارہی ہے، مئی میں پہلے پائلٹ پروجیکٹ کرایا جائے گا، پھر مردم شماری پھر آڈٹ کرایا جائے گا، سال 2022ء میں مردم شماری کا حتمی اعلان کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور جو مرکز اور باقی صوبوں میں حکومتیں ہیں وہ کون سی توپ چلاتی ہیں۔عمران نیازی اور اس کی حکومت نے سوائے ملک کا بیڑہ غرق کرنے کے اور کیا کیا ہے؟ ہر طرف مہنگائی۔بیروزگاری۔کرپشن۔رشوت۔بیڈ گورننس۔ملک پر قرضوں کا انبار۔نیازی حکومت تاریخ کی سب سے نااہل ۔نالائق اور ناکام حکومت ثابت ہوئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کی حکومت میں ہر شعبے میں تنزلی کے ریکارڈ بن گئے: سینیٹر پروفیسر ساجدمیرلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجدمیر نے کہا ہے کہ   پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یورپ میں پناہ کے لیے 2021 میں ریکارڈ تعداد میں درخواستیں جمع
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے دو اضلاع کے سکولوں کے شیڈول میں توسیعنجاب کے دو ضلاع کے 'اسکولوں' کے یڈول میں وسیع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئندہ پیپلزپارٹی کے پاس مقامی حکومت بچے گی نہ سندھ حکومت: اسد عمرسلیکٹڈ عمران نیازی.علوی۔وزیروں۔مشیروں۔سلیکٹرز کی ملی بھگت سےجھوٹ۔چور۔ڈاکو اور غدار نے ساڑھےتین سالوں میں کو36000 ہزار ارب روپے کی کرپشن۔ڈالر178روپے۔آٹا.چینی۔بجلی.گیس۔ادویات منہگی۔بربادی اِن سب پر اوراِن کی اولاد پراللہ کی لعنت'یااللہ اِن سبکو برباد۔موت اِنکا نام نشان مٹا دے'آمین پیپل بالٹی کا نام نشان ختم کرو۔ ینگ وزیر صاحب💚👍 کوئی کسر باقی نہ رہے کہیں بھی تباہی کرنے میں شاباش لگے رہو منا بھائی ،
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم انتہائی سرد اورخشک رہے گامحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم انتہائی سرد اورخشک رہے گا۔بالائی سندھ ،پنجاب اورخیبرپختونخوا کے میدانی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سوئی میں دہشت گردوں کے حملے میں 4 افراد شہید ہوگئے: سرفراز بگٹی03:03 PM, 28 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, سوئی : سینیٹر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سوئی کے علاقے میٹ میں بی آر اے کے حملے میں چار افراد شہید ہوگئے ہیں۔ شہید پرسوں 17 فوجی شہید ہو گئے تھے، ان حملوں کا جواب دینا ضروری ہو گیا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »