پیٹرولیم مصنوعات کو یورو فائیو معیار کے مطابق لانےکا فیصلہ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیٹرولیم مصنوعات کو یورو فائیو معیار کے مطابق لانےکا فیصلہ ARYNewsUrdu

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کو یورو فائیو معیار کے مطابق لانےکا اصولی فیصلہ کر لیا۔

پیٹرولیم مصنوعات میں سلفر کی کم مقدار سےفضائی آلودگی کم کرنے میں مدد ملےگی، اس سلسلے میں پیٹرولیم ڈویژن آئل ریفائنریز کے ساتھ یوروفائیو نافذ کرنےکیلئےمل کر کام کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Meray bahi ma abi Kal ly ky aya ho. Total walo ky Pump sy. 74 RS/ litter. Tanki full karwae ha.

Sialkot ma Tu petrol mil hi nahe raha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد: کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ، 9 مقامات سیل کرنے کا فیصلہاسلام آباد: کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ، 9 مقامات سیل کرنے کا فیصلہ Islamabad CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease NineAreas Sealed pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں پیٹرول سستا ہوتے ہی ایک نیا مسئلہ کھڑا ہوگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی تو ہوگئی لیکن شہریوں کے مسائل جوں کے توں ہیں کیونکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کااشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی نہ ہونے کانوٹس ،صوبائی حکومتوں کو سخت ایکشن کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومتیں مہنگائی کے خلاف کسی بھی قسم کے سخت ایکشن سے گریزنہ کریں، پیٹرولیم مصنوعات کی صرف نوٹس ہی لیتے رہتے ہیں کچھ کر کے بھی دکھائیں پلیز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی پر کارروائی کی جائے: اوگرا کا چیف سیکرٹریز کو خطاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر میں پٹرول پمپوں پر پٹرولیم مصنوعات کی قلت کے بعد اوگرا نے پٹرول پمپس اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پٹرولیم قیمتوں میں کمی کے بعد وزیراعظم دیگر اشیا سستی کرنے کیلئے متحرکوزیراعظم آفس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات عوام تک نہ پہنچنے کا نوٹس لے لیا۔ Never gonna happen سر تعاون درکار ہے ضلع خوشاب کی تاریخی اہمیت کی حامل تحصیل نورپور تھل کو آ فت زدہ قرار دلوانے میں ھماری مدد کریں ٹڈی دل اور ژالہ باری اور بے موسمی بارشوں کے باعث فصلوں کو نقصان پہنچا ہے تھل کے کسان گورنمنٹ کی طرف دیکھ رہے ہیں منجانب ملک محمد خان بوڑانہ وعلاقہ تھل کے کسان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں پیڑولیم مصنوعات کے تسلی بخش ذخائر موجود ہیں، پی ایس او - ایکسپریس اردوبروقت درآمد نہ ہونے کے باعث پیٹرول، ڈیزل اور دیگر مصنوعات کی قلت پیدا ہوگئی ہے، پیٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »