پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی امکان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوگرا نے پیٹرولیم نرخوں میں کمی کی تجویز پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی

ایکسپریس نیوز کے مطابق مہنگائی کے دور میں عوام کے لیے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کے لیے تجویز پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی جس کے مطابق یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے 23 پیسے فی لٹر کمی کی سفارش کی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 89 پیسے فی لٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 23 پیسے کمی کا امکان ہے۔ فی الوقت یہ اوگرا نے سمری ارسال کی ہے تاہم وزارت خزانہ قیمتوں میں کمی کے حوالے سے جلد فیصلہ کرے گی جب کہ قیمتوں کا اطلاق یکم مارچ سے ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

25 پیسے یا 20

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد کمینیویارک : امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی جس کی وجہ دنیا میں کورونا وائرس کے پھیلائو سے پیداواری و کاروباری سرگرمیوں اور تیل کی طلب کم ہونے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد کمینیویارک : امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی جس کی وجہ دنیا میں کورونا وائرس کے پھیلائو سے پیداواری و کاروباری سرگرمیوں اور تیل کی طلب کم ہونے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں 1.16 فیصد کمی - ایکسپریس اردوگزشتہ ہفتے کے دوران 13 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا اور 13 اشیاء میں کمی ہوئی، ادارہ شماریات Chalo thori to kam ho gae.. 😂 Warna marny pe ay thy sab
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عوام کیلئے اچھی خبر، یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کا امکاناسلام آباد: (دنیا نیوز) یکم مارچ سے پٹرولیم مصوناعات کی قیمتوں میں سات روپے 30 پیسے فی لٹر کمی کی تجویز دیتے ہوئے سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی گئی ہے۔ 60 rupe barha Kar 0.6 Paise bharenge clap for u کتنے کی کمی ؟ چار پیسے یا چھے ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دہلی فسادات؛ مسلمانوں کے حق میں ریمارکس پر ہائی کورٹ کے جج کا تبادلہ - ایکسپریس اردوجج نے مسلمانوں کے بارے میں نفرت انگیز بیانات پر تین بی جے پی وزراء کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے ریمارکس دیے تھے Transfer of Delhi High Court judge confirms Modi govt's evil designs carrying out planned genocide of muslims in the Indian capital with complete support of police.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 کیسز کی تصدیق - ایکسپریس اردوکورونا وائرس ہے کیا اور اس سے بچاؤ کیسے ممکن ہے تفصیل جانئیے اس رپورٹ میں مزید پڑھئے : ExpressNews Coronavirus اللہ تعالیٰ سے اس وائرس اور بیماری سے بچائو کے لیے دعا کریں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »