پیٹرول کھپت میں بڑی کمی امپورٹ بل کم ہونے کا امکان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیٹرول کھپت میں بڑی کمی ، امپورٹ بل کم ہونیکا امکان

کھپت میں 20 فیصد تک کمی کا رحجان دیکھا گیا، ملک میں یومیہ 25 ہزار ٹن کھپت کم ہوکر 18 سے 19 ہزار ٹن رہ گئی ہے۔آئل کمپنیوں کے مطابق 16 جون کے بعد سے ڈیزل اور پیٹرول کی یومیہ کھپت میں کمی ہوئی ہے۔آئل کمپنیوں کے مطابق یہی رحجان برقرار رہا تو آئل امپورٹ کم ہوگی جس سے امپورٹ بل کم ہونے کا امکان ہے۔.

کھپت میں 20 فیصد تک کمی کا رحجان دیکھا گیا، ملک میں یومیہ 25 ہزار ٹن کھپت کم ہوکر 18 سے 19 ہزار ٹن رہ گئی ہے۔آئل کمپنیوں کے مطابق 16 جون کے بعد سے ڈیزل اور پیٹرول کی یومیہ کھپت میں کمی ہوئی ہے۔آئل کمپنیوں کے مطابق یہی رحجان برقرار رہا تو آئل امپورٹ کم ہوگی جس سے امپورٹ بل کم ہونے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں پیٹرول کھپت میں بڑی کمی سے امپورٹ بل کم ہونےکا امکانآئل کمپنیوں کے مطابق 16 جون کے بعد سے ملک میں یومیہ 25 ہزار ٹن کھپت کم ہو کر 18 سے 19 ہزار ٹن رہ گئی ہے Geo news walo follow karai غریب آدمی کی پہنچ سے پیٹرول کو دور کر دیا ہے ان تجربہ کاروں نے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں پٹرول کی کھپت میں بڑی کمی امپورٹ بل کم ہونےکا امکانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں پٹرول کی کھپت میں بڑی کمی ہوئی ہے جس سے امپورٹ بل کم ہونےکا امکان ہے۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد کھپت میں بڑی کمیآئل کمپنیوں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تیل کی کھپت میں 20 فیصد تک کمی کا رحجان دیکھا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئیفیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے ترمیمی فنانس بل 2022ءکے تحت گاڑیوں پر سی وی ٹی (کیپیٹل ویلیو ٹیکس )کم کر دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

’ایم کیو ایم ملک میں تبدیلی کی سب سے بڑی علامت ہے‘ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم ملک میں تبدیلی کی سب سے بڑی علامت ہے مزید تفصیلات: arynewsurdu Sab sy bary fradi Hahahha🤣 ALLAH pak mohtram ko shifa e kamla atta frmae کتا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روپے کی قدر میں بہتری انٹر بینک میں ڈالر 48 پیسے سستا ہوگیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈالر کی اُوڑان تھمنے لگی کاروباری روز کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 48پیسے سستا ہونے کے بعد 207روپے کا ہو گیا ہے ۔ سٹاک ایکس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »