عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کے ثمرات نظر آنے لگے، پیٹرول کی قیمت میں 36 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
اے آر وائی نیوز ذرائع کے مطابق ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت 19 روپے کم ہو کر 233 روپے ہو گئی ہے، جبکہ پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 36 روپے کمی سے 206 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل بہتری کے باعث بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوسکتی ہیں مگر حتمی فیصلہ نگران حکومت کی جانب سے 15 اکتوبر کو کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ 30 ستمبر کو نگران حکومت کی جانب سے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے کی کمی گئی تھی، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 11روپے کی کمی کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
وکیل کو کون روک سکتا ہے آپ کریں جلسہ اور ریلی نکالیں، پشاور ہائیکورٹ کے پی ...پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی انتخابی مہم، جلسوں کی اجازت کیلئے درخواستوں پر جسٹس ارشد علی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ وکیل کو کون روک سکتا ہے آپ کریں جلسہ اور ریلی نکالیں،غیرقانونی طور پر کسی کو ہراساں نہیں کرنے دیں گے،جلسے اور ریلی نکالنی ہے تو کوڈ آف کنڈکٹ کے مطابق ہونا چاہئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »