پیٹرولیم مصنوعات میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلے بڑا بوجھ حکومت اٹھارہی ہے،وزیرخزانہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

مزید پڑھئے؛

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات اور ایل این جی کی قیمتیں بڑھی ہیں تاہم حکومت عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی کیلئے بڑا بوجھ خود اٹھا رہی ہے۔

سی این جی صنعت کے مسائل کے حل کیلئے چیئرمین ایف بی آر، چیئرمین اوگرا اور چیئرمین سی این جی پر مشتمل کمیٹی قائم کردی ہے وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں ں ے گذشتہ روز یہاں ملاقات کیلئے آئے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات کی اس موقع پر چیئرمین ایف بی آر، چیئرمین اوگرا اور دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے۔

سی این جی ایسوسی ایشن کے صدر خالد لطیف نے سی این جی سیکٹر کے آپریشنز بارے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ چیئرمین اوگرا خالد لطیف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ 15 سال میں سی این جی کی صنعت میں مجموعی طور پر 450 ارب روپے کی سرمایہ کاری ہوئی جب کہ سی این جی کی صنعت کا فروغ پیٹرول کی درآمد پر خرچ ہونے والے زرمبادلہ پر کنٹرول کیلئے کیا گیا۔

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ کورونا کے باعث عالمی مارکیٹ میں پیٹرولئیم مصنوعات اور ایل این جی کی قیمتیں بڑھی ہیں تاہم حکومت عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی کیلئے بڑا بوجھ خود اٹھا رہی ہے جب کہ سی این جی صارفین کیلئے صنعت کو درپیش مسائل حل کریں گے، سی این جی صنعت کے مسائل کے حل کیلئے چیئرمین ایف بی آر، چیئرمین اوگرا اور چیئرمین سی این جی پر مشتمل کمیٹی قائم کردی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🙈🙈🙈

Atom bomb chla k aik dum 22 crore ko mar do aur puray mulk pa qabza karlo.

Mirza shehzad akbar say zra bhe kam zalil nhin yeh banda.

Chukko Chukko mehanga na karna Mer bani tadi

لعنت لے رہی ہے حکومت بوجھ نہیں

Bht teer mar rhi ha Hakomat

tri maa ka phudaa utha ri h😡

حکومت بوجھ تلے آ کر مر کیوں نہیں جاتی؟

اگر آپ اور آپ کے جیسے دوسرے لوگ جو عوام کے پیسے سے پٹرولیم کی مصنوعات کو بے دریغ استعمال کر رہے ہیں اور لوٹ رہے ہیں ،سب اپنے پیسوں سے پیٹرول لیں تو آپ کو اتنی سبسڈی نہ دینا پڑے

😂 میں تو پہلے ہی کہتا ہے کہ اتنا تیل مہنگا کرنے کے باوجود بھی 160 ارب کی سبسٹی دے رہی ہے حکومت

Shame on u PTI Jese a ki government ai he Sind to Currption ka garh ban Gai he

Right

Konsa releif. Cost me 50% tax add kr do phir 2% subsidy dy do. Loot rahy hain tax k name pe jis k badly milta hhanta kuch nhe

گھوڑا میرا

کون سا ریلیف ملا ہے مگر آپ خدا کا خوف کریں

Khuda da wasta hun na wada dena rate petrol da tussi ki kam pharya

Lora mera

Bhai yeh or brhany wala hai shayed.. advance mei aisi bat kr rhaa hai

یہ بھی جھوٹ ہے

احسان کر رے ہو نہ عوام پے شرم تو آتی نہیں ہے اتنی مہنگی کر کے

Allah pak teera bheera gharq karay manhos aadmi ye kia bakwaas kar rahay hy aap

مرنے کے قریب ہے اور جھوٹ بولتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں پیٹرول سپلائی میں تعطل، فوج طلب کرنے پر غور - BBC News اردوبرطانیہ میں ٹینکر ڈرائیوروں کی کمی کی وجہ سے پیٹرول کی ترسیل میں خلل ایک بحران کی صورت اختیار کر گیا ہے اور پیٹرول کی سپلائی کو معمول پر لانے کے لیے فوج کی مدد حاصل کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں۔ Hona to aisa hi chaiya Hamre waloon ko idea a Jai ga PetrolPrice ,bad Dua ,Karachi ,PetrolShortages ,petrolcrisis ,👏😂🤣✌️,Mafia , money 💰💷💰💷 making,
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حکومت مقامی تاجروں اور صنعت کے لئے نئی اور بہتر مارکیٹوں تک رسائی حاصل کرنے کے لئے کوشاں ہے. ڈاکٹر عارف علویحکومت مقامی تاجروں اور صنعت کے لئے نئی اور بہتر مارکیٹوں تک رسائی حاصل کرنے کے لئے کوشاں ہے. ڈاکٹر عارف علوی ArifAlvi PresOfPakistan Jhang GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کاحق دینے کیلئے پرعزم ہے:شاہ محمود قریشیحکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کاحق دینے کیلئے پرعزم ہے:شاہ محمود قریشی London SMQureshiPTI PakistaninUK GOVUK 10DowningStreet cabinetofficeuk ForeignOfficePk MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ای الیون کے فلیٹ میں لڑکا لڑکی کو برہنہ کیے جانے کا معاملہ پولیس نے چالان میں تہلکہ خیز انکشاف کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک)  ای الیون فلیٹ میں لڑکا لڑکی کو برہنہ کرکے تشدد کرنے کی وڈیو وائرل کرنے کے کیس کے چالان میں انکشاف ہوا ہے کہ اسلام آباد پولیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کو ہم نے موقع دیا تاکہ یہ بے نقاب ہوں، حمزہ شہبازمسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ مسئلہ نمبر ون مہنگائی ہے ،عوام کو کرپشن میں الجھایا جاتا ہے۔ یقیناً ایکسٹینشن سے لیکر مہنگائی تک برابر کے حصہ دار ہو ویسے آپ کو کیا فرق پڑتا ہے کہ چینی دو ہزار کا کلو ہوجائے آٹا پانچ سو حکومت نے مہنگائی میں عوام کی وہ حال کردی جو دھوبی کپڑے کا نہیں کرتا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرین کی 7بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں3افراد جاں بحق 50زخمیٹرین میں پھنسے تمام افراد کو نکال لیا گیا ہے اور زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے،فوری طور پر ٹرین حادثے کی وجہ سامنے نہیں آ سکی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »