پیٹرول کی قیمت نہ بڑھانے کی صورت میں آئی ایم ایف کا قرض کی قسط جاری کرنے سے انکار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

IMF نے پاکستان کے تمام مطالبات سے اتفاق کر لیا تھا تاہم قسط کا اجرا اور پروگرام دورانیہ بڑھانا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے سے مشروط ہے، ذرائع مزید پڑھیں: IMF pakistan PetrolPrices GeoNews

آئی ایم ایف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کی صورت میں پاکستان کیلئے قرض کی اگلی قسط جاری کرنے سے انکار کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایف نے پاکستان کے تمام مطالبات سے اتفاق کر لیا تھا تاہم قسط کا اجرا اور پروگرام دورانیہ بڑھانا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے سے مشروط ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف اور پاکستان نے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات دوحا میں ہوئے جس میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک نے بھی شرکت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

buahaha.

واہ، جیو کی رپورٹنگ۔۔

پاکستان کے مطالبات ؟ آئی ایم ایف پاکستان سے قرض مانگنے آیا تھا؟ مطالبات آئی ایم ایف کے ہوتے ہیں پاکستان کا تو ایک ہی مطالبہ ہے کہ قرض دیکر پروگرام بحال کردو تمام مطالبات 😂😂

جو جدے جاندے سی۔۔ اج عالمی طور تے یدے گئے۔۔ لکھی اوئے موئرخا۔۔

Woh 8 billions $$ kay package ka kia bana?

شہباز شریف کا دست قے اور اسہال کاُ مرض لاحق ہونے والا ہے۔ بار بے بات بستر گیلا ھوسکتا ہے اور الیکشن میں زلت وہ تو بونس

Ab tera kya hoga kaliya? 😁

Ye hai okaat bhikaari hukoomat ki 😂

Topi

mubark ho

Hahahaha

امریکہ سے بھیک مانگ لو بے غیرتوں

Ghaddar geo nd it's anchors

Kindly share minutes for news verification.

تمام مطالبات جن پر اتفاق کیا گیا تھا ان میں قیمتیں نہ بڑھانے کا مطالبہ شامل کیوں نہیں کیا ؟🤔

MiftahIsmail team failed.

😂

Abbay Yar tary rating uss waqat tak theekh nahi ho sakty jav tak tu Cher blossom karta rahy ga

Geo working very hard😀😀. Dear Geo relax relax u r not the only news source.😂😂

Ab to geo bhe kahe Raha hu

Or tha hi kya? Yahi to term thi

ان کے لفافہ ہونے کا اور کیا ثبوت ہو گا کہ پی ٹی آئی کے جو لوگ شہید ہوئے اس پر نہیں بولے پولیس کے ظلم پر نہیں بولے گھروں پر پولیس کے چھاپوں پر نہیں بولے بولے ہیں تو اسلام آباد میں چار درختوں کے جلنے پر بے شرم لوگ پی ٹی آئی کے لوگ مجھے فالو کریں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا یوٹرن ختم کی گئی ہفتہ کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ کرلیااسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم میاں شہباز شریف کی طرف سے عنان اقتدار سنبھالتے ہی ہفتہ وار دو چھٹیوں میں کمی کرتے ہوئے ہفتے کی چھٹی ختم کر دی گئی تھی تاہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’پیمرا کی جانب سے اے آر وائی نیوز کا نمبر تبدیل کرنے کا کہا جارہا ہے‘’پیمرا کی جانب سے اے آر وائی نیوز کا نمبر تبدیل کرنے کا کہا جارہا ہے‘ ARYNews جھوٹ پہ جھوٹ، فتنہ عمرانیات ﻧَﺼْﺮٌ ﻣِّﻦ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﻓَﺘْﺢٌ ﻗَﺮِﻳﺐٌ. No one can do that ham sab apka sath hn 😡
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز واپسی کی مہلت بڑھانے کا عندیہاسی لئے باجوہ بھکاری نے کل کال کی تو بھکاری نے کل جو کال کی تھی وہ کام آگئی Credit goes to Army Chief not to our swimming champion. Correction please.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر واپسی کی مہلت بڑھانے کا عندیہپاکستان سعودی عرب کا اہم اتحادی ہے، اس کے ساتھ کھڑے رہیں گے، سعودی وزیر خزانہ تفصیلات جانیے: DailyJang Pakistan SaudiArabia So Late sir Ye beggars hain kha jaye gy lekin deingy ni Shukar Hai Saudia Ki Imdad Ka, Ab Hum SUPER POWER Bunjayen Gai. Qomi Gairat Aur Sharm Qatal Kargaye Hain Imran Khan Sb. Pehlay Hum Qarz Letay Thay Ab DOSTON Ko Kehtay Hain, Please Kuch Raqam Hamaray Pass Rakdain Takay Dunya Ko Chakar Day Sakain. Sharm Hamko Magar Nahee Aati.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز واپسی کی مہلت بڑھانے کا عندیہ دے دیاپاکستان کو 3 ارب ڈالرز واپسی کی مہلت بڑھانے کیلئے کام حتمی مراحل میں ہے، سعودی وزیرخارجہ Bhikari ab tweet krngy espe یہ وہی ڈالر تھے جو عمران خان لے کر آیا تھا بے شرمو امپورٹڈ جوکر کیا لے کر آیا یہ بتاؤ؟؟ Yeh to imran khan trap ho gya, this will bring dollar down to 190
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز واپسی کی مہلت بڑھانے کا عندیہسعودی عرب نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز واپسی کی مہلت بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔ چور چور چورچور چور چورچور چور چور چور چور چورچور چور چورچور چور چور چور چور چورچور چور چورچور چور چور
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »