پیلے دھبے والا اور وزن میں بھاری تربوز ہی میٹھا ہوگا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: تربوز کا ذائقہ اس وقت بھاتا ہے جب وہ میٹھا اور پکا ہوا ہو، ایسے تربوز کی شناخت کرنے کیلئے 4 باتوں کا خیال رکھیں۔ تربوز کی گولائی یکساں ہو اور وہ ہموار ہو۔ تربوز کو ہاتھ میں اٹھا کر ضرور دیکھی

ں اور تسلی کریں کہ اس کا وزن اس کی جسامت سے زیادہ ہونا چا ہئے۔ تربوز پر ایک طرف پیلا دھبہ جتنا گہرا ہوگا پھل اتنا ہی میٹھا ہوگا۔ تربوز کی رنگت گہری لیکن کم چمکیلی یعنی بھدی ہونی چاہئے۔

ماہرین نے بھی ایک تحقیق کے بعد اپنی حتمی رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیلے دھبے والا اور اپنی جسامت سے زیادہ وزن والا تربوز ہی میٹھا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tm logon se yehi umeed ki ja sakti hai.. UzmaKhan justiceforuzmakhan

BREAKING NEWS

اچھا جی۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یاسر نواز اور ندا میں کورونا کی تصدیقپاکستان کے معروف اداکار، ہدایتکار و پرڈیوسر یاسر نواز اوراُن کی اہلیہ و میزبان ندا نے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کر دی۔حال ہی میں ندا یاسر نے فوٹو اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مردوں کا نرخرہ کیوں زیادہ باہر ہوتا ہے؟ - ایکسپریس اردوزنانہ آواز کی باریکی اور مردانہ آواز میں بھاری پن یعنی کھرج اسی ’’آدم کے سیب‘‘ کا نتیجہ ہوتا ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے بڑھتے کیسز، کیا لاک ڈاﺅن دوبارہ ہوگا یا نہیں ؟ شیخ رشید نے سب کچھ بتا دیاراولپنڈی(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ لاک ڈائون دوبارہ نہیں ہوگا اور امید ہے کاروباری مراکز کھلے رہیں گے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان: 57616 کورونا مریض، 1 ہزار 196 امواتلاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 57 ہزار سے زائد ہو گئی۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جہاں کورونا کے کیسز کم ہور ہے ہیں وہاں وائرس کی دوسری لہر کا امکان ہے، ڈبلیو ایچ او - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد : عید کے دوسرے روز شدید گرمی رہیاسلام آباد میں عید کے دوسرے روز شدید گرمی اور حبس رہا، شہر کے تمام تفریحی مقامات بند رہے ۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »