پیسے نہ دینے پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیسے نہ دینے پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل ARYNewsUrdu

غزہ : شوہر نے محض پانچ ڈالر کی خاطر فلسطینی بیوی کو گلا دبا کر قتل کردیا، خاتون کے قتل کی لرزہ خیز واردات نے سنسنی پھیلا دی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے دارالحکومت غزہ میں بیوی کے قتل کا یہ افسوس ناک واقعہ پیش آیا، جس میں شوہر نے چند ڈالر کی خاطر اہلیہ صفا کو قتل کردیا۔ فلسطینی شہریوں میں اس قتل کے بعد شدید غم و غصّہ پایا جاتا ہے، فلسطینیوں کی جانب سے مطالبہ کیا جارہا ہے کہ حکومت خواتین پر ہونے والے گھریلو تشدد کے خلاف قانون سازی کریں۔

مقتول خاتون کے چچا نے میڈیا کو بتایا کہ واردات کی رات قاتل نے دو مرتبہ صفا کو قتل کرنے کی کوشش کی جس کے بعد صفا اپنے والدین کے گھر آگئی۔گرفتاری کے بعد شوہر نے پبلک پراسیکیوشن کے سامنے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ والدین کے گھر سے آنے کے بعد صفا نے مجھے پانچ ڈالر دینے سے انکار کردیا جس پر ہمارے درمیان جھگڑا شروع ہوگیا۔

قاتل شوہر نے بتایا کہ جھگڑے میں شدت آئی تومیں نے صفا کا گلا گھونٹ دبانا شروع کردیا اور کچھ دیر بعد یہ سوچ کر چھوڑا کہ وہ مرچکی ہے لیکن تھوڑی دیر دیکھا تو وہ زندہ تھی پھر میں نے زیادہ طاقت سے گلا دبایا اور صبح تک لاش کے پاس بیٹھا رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قتل یا حادثہ، شادی کی سالگرہ پر بیوی کے سرپرائز نے شوہر کی جان لے لینیویارک: امریکی ریاست ایری زون کے 55 سالہ شہری اپنی شادی کی تیسویں سالگرہ کے دن ہلاک ہوگئے، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرسٹوفر سویلز کی اہلیہ نے اپنی شادی کی 30ویں سالگرہ کی مناسبت سے گرینڈ کینیئن پر سرپرائز دعو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کے بیوی اور بچے بھی پوری پینشن کے حقدار قرار - ایکسپریس اردووزرات خزانہ یا اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کومن مانے فیصلے کرنے کی ہرگز اجازت نہیں، عدالت کا حکم That's nice that's the real basic it's a fair decision specially from the court's very much important specially for the whole families. betain bhi bety bhi kia haq dar hon gay اسی فیصد سرکاری ملازم کام نہ کرنے کی تنخواہ اور کام کرنے کی رشوت لیتے ہیں اس کے بعد بھی پینشن سمجھ سے بالاتر ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام پر ترک صدر کی شدید مذمتبھارت میں مسلمانوں کے قتل عام پر ترک صدر کی شدید مذمت India Muslims Killing RTErdogan Erdogan Condemn RTErdogan What a great leader other Muslim leaders are asleep wonder what's going to wake them up should be ashamed of them self
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام پر ترک صدر کی شدید مذمتترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے جمعرات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دہلی میں مسلمانوں کے قتل عام پر رجب طیب اور ایلس ویلز کی مذمتبھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فسادات کے دوران مسلمانوں کے قتلِ عام کی ترکی کے صدر رجب طیب اردوان اور امریکا کی نائب وزیرِ خارجہ ایلس ویلز نے شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترک
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان میں قیام امن کے لیے دنیا پاکستان کے کردار کی معترف ہے: شاہ محمود
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »