پیسہ لوٹنے والے علاج کیلئے باہر چلے جاتے ہیں: وزیرِ اعظم عمران خان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں، پیسہ لوٹنے والے علاج کے لیے ملک سے باہر چلے جاتے ہیں، اپنی جائیداد بناتے ہیں، کھانسی بھی ہوتی ہے تو علاج کے لیے باہر چلے جاتے ہیں، سارا خاندان ملک سے باہر بیٹھا ہے، ایسے لوگوں کو عوام کی پریشانی کا کیا احساس ہو گا، غریب یہاں ٹھوکریں کھاتا رہتا ہے۔

اسلام آباد میں نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے خلاف جتنی مہم چلی، اتنی کسی کے خلاف نہیں دیکھی، سروے میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کارکردگی نمبر ون آ گئی، سابق وزیرِ اعلیٰ بوٹ اور ٹوپی پہن کر پھرتے تھے۔

وزیرِ اعظم عمران خان اس وقت پروگرام ’آپ کا وزیرِ اعظم‘ میں عوام سے براہِ راست فون کالز پر گفتگو کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کو پتا چل گیا وہ چور ہیں اور جا رہے ہیں اسی لیے اداروں کو دھمکیاں دے رہے ہیں: مریم02:26 PM, 24 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان ذہنی طور پر گھر جا چکے ہیں۔ عمران خان کو پتا Ab en Bay wuqaat AURTAON kaneezaon ki third grade media talk ko koi nai sunta.. Ye samjhty hein en k BOLNY se log maan lein gai Ab chor shor jitna b machay rahy ga to chor he aur ye to pori party pmln choraoon ka tola hy Ye dadoo charger nalky tek utar k lay gie مریم اورنگزیب ایک دائی (نرس) کی بیٹی ہے وہ ارب پتی کیسے بن گئی کبھی یہ سوال توکریں مریم رنگباز سے Please Control Covid or Close Arid, there are more than 100 students tested COVID +ve in Arid University Jinnah Hall & Iqbal Hall CovidinAridUni saveAridStudents covidPeakinArid NCOC dcislamabad DCRawalpindi
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شدید برفباری۔۔ہزاروں لوگ گاڑیوں میں پھنس گئے۔۔گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایتترکی کے دارالحکومت استنبول میں برفانی طوفان سے سڑکیں برف سے ڈھک گئیں، ہزاروں لوگ گاڑیوں میں پھنس گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور پریس کلب کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق - ایکسپریس اردوحسنین شاہ پریس کلب کے باہر اپنی گاڑی میں بیٹھے تھے کہ موٹر سائیکل پر سوار ملزمان نے انہیں روک کر گولی مار دی بہت ھی افسوسناک سانحہ،جس کی جتنی بھی مذمت کی جاۓ کم ھے۔ قاتلوں کی فوری گرفتاری و سخت ترین سزا کی درخواست کرتاھوں۔ شھید ذولفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء کراچی کے سرگرم طالبِ علم 'رحمت پتافی' کو نامعلوم مسلحہ افراد نے رات گئے گم کردیا ہے. ہم تمام طلباء پرزور مذمت کرتے ہیں اور تمام اعلیٰ اختیارات سے مطالبہ کرتے ہیں کے رحمت کو جلد از جلد بازیاب کیا جائے. releaserahmatpitafi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان رہنے آئی ہوں، اپوزیشن سے زیادہ گِلے ہیں، ریحام خانریحام خان نے کہا کہ سیاسی قیادت اپنے اختلافات ایک طرف رکھ دے، وزیراعظم کو اس میں پہل کرنی چاہیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منال اور احسن کیا والدین بننے جا رہے ہیں؟گزشتہ سال 10 ستمبر بروز جمعہ منال خان احسن محسن اکرام کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں۔ Aur ap mamo ban’ny jaa rahy hen 🤷‍♂️😂 عمر چیمہ کو پتہ ہوگا جیو دائی سروس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ثابت ہو گیا عمران خان کرپٹ ہیں فوری استفیٰ دیں: شہباز شریف11:20 AM, 25 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اورمسلم لیگ ن کے صدر  شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی ادارے کی رپورٹ عمران
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »