پیرس: فوٹوگرافر کئی گھنٹے سڑک پر تڑپتا رہا کوئی مدد کو نہ آیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زخمی فوٹوگرافر 9 گھنٹے تک بے یار و مدد گار سڑک پر پڑا رہا، کوئی ان کی مدد کو نہ آیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

میڈیا رپورٹ کے مطابق فوٹوگرافر رینی رابرٹ رات کو چہل قدمی کے دوران پھسل کر گر گئے۔ رپورٹ کے مطابق وہ 9 گھنٹے تک بے یار و مدد گار سڑک پر پڑے رہے، کوئی ان کی مدد کو نہ آیا اور ٹھنڈ کے باعث رینی رابرٹ انتقال کرگئے۔.

میڈیا رپورٹ کے مطابق فوٹوگرافر رینی رابرٹ رات کو چہل قدمی کے دوران پھسل کر گر گئے۔ رپورٹ کے مطابق وہ 9 گھنٹے تک بے یار و مدد گار سڑک پر پڑے رہے، کوئی ان کی مدد کو نہ آیا اور ٹھنڈ کے باعث رینی رابرٹ انتقال کرگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

palestine, kashmir,bosnia syria me biky hoe news channels ki bay hissi nazar nh aati...jawan nasal ko fahashi ki bhaint charha dya news channels ki bay hissi nazar nh ati

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طلاق مانگنے پر شوہر نے بیوی کو گولی مار دیسرگودھا(ویب ڈیسک) طلاق مانگنے پر شوہر نے گولی مار کر بیوی کو زخمی کردیا ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق محمدی کالونی گلی نمبر 13 کی رہائشی صدف بی بی کی شادی بغیر کسی انویسٹمنٹ کے اپنی ارننگ شروع کریں🐎 الحمدلله میں نے آج ہی سات ہزار روپے کما لیا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دورۂ پاکستان کی منسوخی پر ECB کو بدستور تنقید کا سامناانگلش کرکٹ بورڈ کو اکتوبر میں دورۂ پاکستان منسوخ کرنے پر بدستور تنقید کا سامنا ہے، ایک کرکٹ ویب سائٹ نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے دورۂ پاکستان سے انکار کے تین ماہ بعد ہی دو درجن کھلاڑیوں کی پاکستان سپر لیگ میں شمولیت ثابت کرتی ہے کہ کرکٹرز کو پاکستان جانے میں کوئی مسئلہ نہیں تھا، ای سی بی کا فیصلہ سمجھ سے باہر تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدر کیخلاف توہین آمیز بیان پر ترک خاتون صحافی کو قید کی سزا -ترکی میں صدر کی توہین کرنا آئینی طور پر جرم قرار دیا جاتا ہے، توہین آمیز جملوں پر خاتون صحافی کے خلاف کارروائی کی گئی ہے کاش یہ یہاں بھی ہوتا تو آج شہبازشریف شریف کی کمر کا درد بننے والی غریدہ فاروقی عاصمہ شیرازی بینش سلیم ثناء ٹچہ جیل میں ہوتی Pakistani anchoroo kuch khyaal kero 🤨🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی حکام نے اداکار گلوکار گپی گریوال کو اٹاری بارڈر پر روک لیابھارتی حکام نے اداکار گلوکار گپی گریوال کو اٹاری بارڈر پر روک لیا ۔ذرائع کے مطابق گپی گریوال کے پاس واہگہ کے راستے لاہور آنے کا بھارتی محکمہ داخلہ کا اجازت
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آٹے کی قیمت کو پھر پر لگ گئےکراچی میں 1560 روپے، کوئٹہ میں 1470 روپے، سکھر میں 1420 روپے اور لاڑکانہ میں 1380 روپے میں فروخت ہونے لگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بغداد کے ہوائی اڈے پر 6 راکٹ فائر تنصیبات اور طیارے کو نقصان پہنچاعراق ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) عراق کے دارالحکومت بغداد کے ہوای اڈے پر 6 راکٹ فائر کئے گئے ، راکٹوں کے نتیجے میں ایک طیارے اور تنصیبات کر نقصان پہنچا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »