پیرس: فرانس میں پولیس نے مشتبہ شخص کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیرس: فرانس میں پولیس نے ایک مشتبہ شخص پر فائرنگ کرکے اسے مار دیا ہے۔ اہلکاروں کا دعویٰ ہے کہ شخص نے ان پر چاقو سے حملے کی دھمکی دی تھی۔ مشتبہ شخص نے دارالحکومت پیرس کے لا ڈیفنس بزنیس کے علاقے میں پ

ولیس اہلکار کو چاقو سے حملے کی دھمکی دی تھی۔ تین پولیس اہلکاروں نے اسے گرفتار کرنے کی کوشش کی۔ پولیس کا

دعویٰ ہے کہ گرفتاری کی کوشش پر مشتبہ شخص نے بھاگنے کی کوشش کی جس پر اہلکاروں نے فائرنگ کرکے اسے ہلاک کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیرس، پینشن اصلاحات کے خلاف ہڑتال 9 ویں روز بھی جاریپیرس، پینشن اصلاحات کے خلاف ہڑتال 9 ویں روز بھی جاری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فرانس، پینشن اصلاحات کے خلاف ہڑتال جاریفرانس، پینشن اصلاحات کے خلاف ہڑتال جاری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دعا منگی کیس میں پولیس نے چند افراد کو حراست میں لے لیاکراچی(ویب ڈیسک) دعا منگی کا اغوا کیس میں پولیس نے چند مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی سی واقعہ؛ حسان نیازی کی گرفتاری کے لئے پولیس کا دوسرا چھاپہ بھی ناکام - ایکسپریس اردوپی آئی سی واقعہ؛ حسان نیازی کی گرفتاری کے لئے پولیس کا دوسرا چھاپہ بھی ناکام - Why not, Hafeezullah Niazi. Yehi tareeqa he Police ka to aam awam k lye k agar mulzam nhi milta to usky ghar walo me se kisi ko utha lo. Lol...c_____a banao awam ko ھھھھھھھ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دعا منگی کیس، پولیس نے چند مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا - ایکسپریس اردوزیرحراست افراد کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی آمد پر شہری نے انڈے پھینک دیے - ایکسپریس اردوشیخ رشید کو انڈے مارنے والا شخص پیپلزپارٹی کا جیالا ہے، پولیس Burii baat.. Intihaii burii I baat Wastage of eggs جھوٹا مکار انسان اچھا ہوا اسکے ساتھ پتا نہیں راولپنڈی والے اس ہجڑے کو کیسے سیلکٹ کرتیں ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »